• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں میں بھیانک آتشزدگی، 3 کمرشل عمارتیں اور ایک رہائشی مکان خاکستر

شوپیاں میں بھیانک آتشزدگی، 3 کمرشل عمارتیں اور ایک رہائشی مکان خاکستر

by امت ڈیسک
04/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ہیر پورہ مین مارکیٹ میں منگل کی علی الصبح آتشزدگی کی ایک ہولناک میں واردات میں تین کمرشل عمارتیں اور ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ہمارے کنٹرول روم کو منگل کی علی الصبح 3 بجکر 40 منٹ پر شوپیاں کے ہیر پورہ میں ایک بڑے پیمانے کی آتشزدگی کے متعلق اطلاع موصول ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے کے بعد دو فائر ٹنڈرس کو جائے موقع پر بھیج دیا گیا لیکن آگ کی شدت کو دیکھ کر مختلف فائر اسٹیشنوں سے مزید پانچ فائر ٹنڈرس کو طلب کیا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ آگ کی اس واردات میں تین کمرشل عمارتوں جن میں 10 سے 20 دکان تھے اور ایک رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا۔موصوف عہدیدار نے بتایا کہ تاہم فائر ٹندرس کی تیز اور موثر کارروائیوں سے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا جس سے کروڑوں روپیے مالیت کے املاک کو بچا لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آگ لگ جانے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں اور اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے سرکاری محکموں میں 32474 آسامیاں خالی: حکومت

Next Post

سری نگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
سری نگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

سری نگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

سجاد لون کا اسمبلی سے واک آئوٹ

سجاد لون کا اسمبلی سے واک آئوٹ

ریاستی درجہ خصوصی پوزیشن کے برابر: قرہ

ریاستی درجہ خصوصی پوزیشن کے برابر: قرہ

این سی اور بھاجپا  کے درمیان اتحاد کا کوئی امکان نہیں: عمر عبداللہ

چین نے سرحد پار ایل او سی کے قریب بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں مدد کی:وزیراعلی عمر عبداللہ

مریض کے پیٹ سے چھ سال سے موجود موبائل فون نکالا گیا

مریض کے پیٹ سے چھ سال سے موجود موبائل فون نکالا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »