• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سانبہ میں سڑک حادثہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل

سانبہ میں سڑک حادثہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل

by امت ڈیسک
05/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سانبہ) ضلع سانبہ کے جمودا علاقے کے قریب ایک گاڑی کے گہری کھائی میں گر جانے سے چار افراد کی موت ہو گئی اور ایک زخمی ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک کار جس کا رجسٹریشن نمبر (JK01U-2233) امرتسر سے اننت ناگ جا رہا تھا، سانبہ کے جمودا علاقے کے قریب گہری کھائی میں گر گٸی۔ گاڑی میں ڈرائیور سمیت 5 افراد سوار تھے جس میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگٸے۔ حادثے میں مرنے والوں کی شناخت گلزار احمد بٹ (عمر 60)، ان کی بیوی زارا بیگم (62)، ان کے بیٹے محمد اقبال (27) اور ان کی بیٹی مسرت جان (21) کے طور پر ہوئی ہے، سبھی اننت ناگ کے رہنے والے ہیں۔ مزید زخمی شخص کی شناخت ثاقب احمد بٹ (ڈرائیور) ولد عبدالرحمان بٹ ساکن برہ اننت ناگ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

Next Post

فیٹف ورچوئل اجلاس: جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
فیٹف ورچوئل اجلاس: جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فیٹف ورچوئل اجلاس: جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

’آپ کی وجہ سے لوگ مارے جائیں گے‘: یوکرینی صدر نیٹو پر برہم

’آپ کی وجہ سے لوگ مارے جائیں گے‘: یوکرینی صدر نیٹو پر برہم

سیرل ریڈ کلف نے آخری لمحے میں سرحدیں کیوں تبدیل کیں؟

سیرل ریڈ کلف نے آخری لمحے میں سرحدیں کیوں تبدیل کیں؟

نایاب ہوتے ہوئے بزرگ … زندگی جن کاطواف کرتی ہے!

نایاب ہوتے ہوئے بزرگ ... زندگی جن کاطواف کرتی ہے!

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

پنتھال کے مقام پر چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے سرینگر جموں قومی شاہراہ ایک بار پھر بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »