• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر پر 1,25,025 کروڑ روپے کا  قرضہ ہے: سرکار

جموں و کشمیر پر 1,25,025 کروڑ روپے کا قرضہ ہے: سرکار

by امت ڈیسک
08/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں و کشمیر حکومت نے انکشاف کیا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے پر 1,25,205 کروڑ روپے کا بھاری قرضہ ہے۔

جموں و کشمیر کے وزیر خزانہ، عمر عبدالله نے ہندواڑہ کے ایم ایل اے سجاد غنی لون کے سوال کے تحریری جواب میں حکومت نے انکشاف کیا کہ جے اینڈ کے کا کل قرضہ، جس میں اسٹیٹ ڈیولپمنٹ لون / ریزرو بینک آف انڈیا لون مذاکراتی قرضی، نیشنل حکومت ہند کی پیشگی رقوم ویز (NSSF) سیونگ اسمال فنڈ (GPE) اینڈ مینز ایڈوانس اوور ڈرافٹ جنرل پروویڈنٹ فنڈ پاور بانڈز شامل ہیں، 1,25,205 UDAY ریزرو اور ڈپازٹس اور کروڑ روپے تک پہنچ چکا ہے۔

محکمہ خزانہ کے جواب کے مطابق اسٹیٹ ڈیولپمنٹ لون لون کے تحت كل بقایا رقم (RBI) ریزرو بینک آف انڈیا (SDL) 69,894 کروڑ روپے ہے، جبکہ جی پی ایف کے تحت 27,901 NSSF ،کروڑ روپے، مریزرو اور ڈپازٹس میں 14,294 کروڑ روپے کے تحت 5,758 کروڑ روپے، مذاکراتی قرضے 4,032 کروڑ روپے بانڈز 2,616 کروڑ روپے، اور حکومت ہند کی پیشگی رقوم UDAY 710 کروڑ روپے ہیں۔

حکومت نے مزید انکشاف کیا کہ 27 فروری 2025 تک مختلف
اکاؤنٹ ہیڈز کے تحت خزانے میں بقایا واجبات کی مجموعی رقم
5,429.49 کروڑ روپے تک پہنچ چکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خواتین کو سیاسی میدان میں بھی اپنا روا ادا کرنا چاہیے: سکینہ ایتو

Next Post

جامع مسجد لائٹس الیومینیشن پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تکمیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
جامع مسجد لائٹس الیومینیشن پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تکمیل

جامع مسجد لائٹس الیومینیشن پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تکمیل

لڑکیوں کا مذہب تبدیل کرنے پر سزائے موت دی جائے گی : وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش

لڑکیوں کا مذہب تبدیل کرنے پر سزائے موت دی جائے گی : وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش

گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز شروع

گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز شروع

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کی طبیعت ناساز، ایمس میں داخل

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کی طبیعت ناساز، ایمس میں داخل

جموں:اننت ناگ کی دو نابالغ لڑکیاں گڑھے میں گر لقمہ اجل

کلگام میں نوجوان کی پراسرار حالت میں موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »