• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس محکمہ موسمیات کی طرح پیشین گوئیاں نہیں کرتے: پولیس سربراہ

پولیس محکمہ موسمیات کی طرح پیشین گوئیاں نہیں کرتے: پولیس سربراہ

by امت ڈیسک
21/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
منشیات ملی ٹینسی میں ملوث مجرموں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا کا اعلان کرتے ہوئے جمو ں کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات نے کہا کہ عوام اور جمو ں کشمیرپولیس کے مطابق رشتوں کو مضبوط کرنے کیلئے عوامی دربار منعقد ہو رہے ہیں اور آگے بھی جاری رہیں گے ۔ سی این آئی کے مطابق راجپورہ پلوا مہ میں تھانہ دیوس کے موقعہ پر ایک عوامی دربار میں شرکت کے دوران جموں کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات نے کہا کہ منشیات ملی ٹینسی میں ملوث مجرموں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا ۔ عوامی دربار کے دوران نلین پربھات نے جموں و کشمیر میں منشیات کی ملی ٹینسی میں ملوث مجرموں کے خلاف کریک ڈاون کو تیز کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عزم کی تصدیق کی۔عوامی دربار سے خطاب کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا جموں کشمیر پولیس سربراہ نے کہا ” منشیات ملی ٹینسی میں ملوث مجرموں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا“۔اس دوران ڈی جی پی نے اس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا کہ آیا آنے والے دنوں میں دراندازی میں اضافے کا کوئی امکان ہے کیونکہ برف پگھلنا شروع ہو گئی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی طرح پیشین گوئیاں نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مزید عوامی دربار منعقد کیے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوامی دربار کے انعقاد سے عوام اور جموں کشمیر پولیس کے مابین رشتوں کی مضبوطی ہوتی ہے اور کہا کہ آگے بھی ا س طرح کے پروگرام منعقد ہونگے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ آگ متاثرین کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدام جاری: عمر عبداللہ

Next Post

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 75لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 75لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 75لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

فقیر محمد خان  کی موت: بھاجپا ترجمان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

فقیر محمد خان کی موت: بھاجپا ترجمان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

راجوری میں ہٹ اینڈ رن کیس میں خاتون کی موت

گلمرگ فیشن شو میں حکومت کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں 14867 میگاواٹ پن بجلی کی نشاندہی کی گئی، صرف 3540 میگاواٹ کا استعمال: عمر عبداللہ

خلیفہ راشد سیدنا حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ کی ذات امت میں اتحاد و یکجہتی کی روشن علامت ہیں:میرواعظ

خلیفہ راشد سیدنا حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ کی ذات امت میں اتحاد و یکجہتی کی روشن علامت ہیں:میرواعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »