• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 75لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 75لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

by امت ڈیسک
21/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے ایک حصے کے طور پر اننت ناگ پولیس نے دو بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی 75 لاکھ روپے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی۔ حکام کے مطابق یہ کاروائی این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت کی گئی۔

آفیشلز کے مطابق این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 68-ایف کے تحت کارروائی انجام دیتے ہوئے، پولیس نے ایک کنال اراضی کے ساتھ سیمنٹ کنکریٹ کا ایک پلنتھ منسلک کیا جس کا تعلق سٹکی پورہ علاقہ کے رہنے والے طارق احمد لون ولد محمد مقبول لون سے ہے، حکام نے منسلک کی گئی جائیداد کی قیمت تقریباً 60 لاکھ روپے بتائی ہے۔

پولیس کے مطابق مذکورہ جائیداد منشیات کی اسمگلنگ کے ذریعے غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی تھی۔ ملزم این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 8/20 کے تحت ایف آئی آر نمبر 48/2019 میں ملوث ہے، جو پولیس اسٹیشن سری گفوارہ میں درج ہے۔

اسی طرح کی اور ایک کارروائی انجام دیتے ہوئے پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ کی ٹیم نے واگہامہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے گلزار احمد راتھر ولد غلام رسول کے دکانوں کو منسلک کیا۔ حکام کے مطابق یہ جائیداد این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 8/20 کے تحت ایف آئی آر نمبر 227/2024 کے سلسلے میں منسلک کی گئی، جو پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ میں درج ہے، جس کی قیمت 15 لاکھ روپے ہے، پولیس کے مطابق مذکورہ جائیداد منشیات سے متعلق سرگرمیوں کی آمدنی سے حاصل کی گئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس محکمہ موسمیات کی طرح پیشین گوئیاں نہیں کرتے: پولیس سربراہ

Next Post

فقیر محمد خان کی موت: بھاجپا ترجمان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
فقیر محمد خان  کی موت: بھاجپا ترجمان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

فقیر محمد خان کی موت: بھاجپا ترجمان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

راجوری میں ہٹ اینڈ رن کیس میں خاتون کی موت

گلمرگ فیشن شو میں حکومت کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں 14867 میگاواٹ پن بجلی کی نشاندہی کی گئی، صرف 3540 میگاواٹ کا استعمال: عمر عبداللہ

خلیفہ راشد سیدنا حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ کی ذات امت میں اتحاد و یکجہتی کی روشن علامت ہیں:میرواعظ

خلیفہ راشد سیدنا حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ کی ذات امت میں اتحاد و یکجہتی کی روشن علامت ہیں:میرواعظ

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کنگن روڈ حادثے میں 3 سیاح ازجان، 14 دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »