• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جل جیون مشن میں مبینہ بے ضابطگیاں، اسپیکر نے تحقیقات کیلئے ہاؤس کمیٹی تشکیل دی

جل جیون مشن میں مبینہ بے ضابطگیاں، اسپیکر نے تحقیقات کیلئے ہاؤس کمیٹی تشکیل دی

by امت ڈیسک
09/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبد الرحیم را تھر نے جل جیون مشن جے جے ایم کی عمل آوری میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایک ہاؤس کمیٹی تشکیل دی ہے۔

یہ کمیٹی ایوان میں کئی اراکین کی طرف سے بار بار مطالبہ کیے جانے کے بعد تشکیل دی گئی ۔ سرکاری نوٹیفکیشن میں اسپیکر نے اعلان کیا کہ اس کمیٹی کی قیادت حسین مسعودی کریں گے۔ اس 11 رکنی کمیٹی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان شامل ہیں، جن میں محمد یوسف تاریگامی، علی محمد ڈار راجيو جسروٹیا، رنبیر سنگھ پٹھانیہ ، تنویر صادق، جاوید ریاض ، مظفر اقبال خان رفیق احمد نائیک ارجن سنگھ راجو اور افتخار احمد شامل ہیں۔

کمیٹی کو جموں و کشمیر میں جل جیون مشن کی منصوبہ بندی عمل آوری اور شفافیت سے متعلق اراکین اسمبلی کی طرف سے اٹھائے گئے خدشات کی جانچ کا کام سونپا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ مختلف اضلاع میں فائدہ اٹھانے والوں کی شکایات ناقص عمل آوری اور شفافیت کی کمی جیسے معاملات مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے اٹھائے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرن رجیجو سے عمر عبداللہ کی ٹیولپ گارڈن سیر ،مسلمانان ہند کو منفی پیغام: محبوبہ مفتی

Next Post

اسمبلی سب کی ہے، صرف نیشنل کانفرنس یا کسی دوسری پارٹی کی نہیں ہے:سجاد لون

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اسمبلی سب کی ہے، صرف نیشنل کانفرنس یا کسی دوسری پارٹی کی نہیں ہے:سجاد لون

اسمبلی سب کی ہے، صرف نیشنل کانفرنس یا کسی دوسری پارٹی کی نہیں ہے:سجاد لون

48کے اے ایس آفسران کا تبادلہ،عمرعبداللہ کی صدارت میں 4 اپریل کو نیشنل کانفرنس کی ہنگامی میٹنگ

بھاجپا کی گود میں بیٹھ کر پی ڈی پی نے جموں کشمیر کی تباہی کی: عمر عبداللہ

وقف ترمیمی قانون مغربی بنگال میں لاگو نہیں ہوگا؛ممتا بینرجی

وقف ترمیمی قانون مغربی بنگال میں لاگو نہیں ہوگا؛ممتا بینرجی

ڈوڈہ سڑک حادثے میں 2 ہلاک، 4 زخمی

ڈوڈہ سڑک حادثے میں 2 ہلاک، 4 زخمی

پٹن بارہمولہ میں بجلی جھٹکا لگنے سے ٹپر ڈرائیور ازجان

پٹن بارہمولہ میں بجلی جھٹکا لگنے سے ٹپر ڈرائیور ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »