• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی کا مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزرائے اعلیٰ کا وقف بل کے موقف پر شکریہ

محبوبہ مفتی کا مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزرائے اعلیٰ کا وقف بل کے موقف پر شکریہ

by امت ڈیسک
12/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہفتے کے روز مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزرائے اعلیٰ کے نام خطوط لکھ کر وقف ترمیمی بل کے موقف پر ان کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے ہفتے کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جی، تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے سٹالن جی اور کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا جی کو خطوط لکھے ہیں، میں وقف ترمیمی بل کے خلاف ان کے جرات مندانہ اور اصولی موقف کے لیے تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘آج کے ہندوستان میں جہاں کسی بھی قسم کے اختلاف رائے کو مجرمانہ شکل دی جارہی ہے، ان کی غیر واضح آوازیں تازہ ہوا کی سانس بن کر آتی ہیں’۔

ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘ جموں و کشمیر کے باشندوں کی حیثیت سے جو ملک کا واحد مسلم اکثریتی خطہ ہے، ہمیں ان تاریک اور مشکل وقتوں میں آپ کے غیر متزلزل موقف سے تسلی اور تحریک ملتی ہے’۔واضح رہے کہ جموں وکشمیر کی بڑی جماعتوں نے وقف بل کی شدید مخالفت کی ہے اور نیشنل کانفرنس اور اپنی پارٹی نے اس ضمن میں عدلت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندواڑہ: کالج بس حادثہ میں دو طالبات کی موت، 25 زخمی

Next Post

مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد پھوٹ پڑا،2 افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد پھوٹ پڑا،2 افراد ہلاک

مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد پھوٹ پڑا،2 افراد ہلاک

محکمہ مال ریکارڈ میں چھیڑچھاڑمعاملہ: اینٹی کرپشن بیورو نے 22 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی،بڑے نام شامل

محکمہ مال ریکارڈ میں چھیڑچھاڑمعاملہ: اینٹی کرپشن بیورو نے 22 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی،بڑے نام شامل

جسٹس ارون پلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مقرر

جسٹس ارون پلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مقرر

امریکہ -ایران مذاکرات کا پہلا دور مثبت: وہائٹ ہاؤس

امریکہ -ایران مذاکرات کا پہلا دور مثبت: وہائٹ ہاؤس

پولیس پرامن زندگی کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں: آئی جی پی

پولیس پرامن زندگی کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں: آئی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »