• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محکمہ مال ریکارڈ میں چھیڑچھاڑمعاملہ: اینٹی کرپشن بیورو نے 22 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی،بڑے نام شامل

محکمہ مال ریکارڈ میں چھیڑچھاڑمعاملہ: اینٹی کرپشن بیورو نے 22 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی،بڑے نام شامل

by امت ڈیسک
12/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو نے ہفتہ کو کہا کہ انہوں نے بڈگام میں محکمہ مال کے ریکارڈ میں چھیڑ چھاڑ اور جعل سازی کے ذریعے دھوکہ دہی سے ادائیگیوں کے اجراء کے معاملے میں 22 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔

ترجمان نے جاری ایک بیان میں کہا اینٹی کرپشن بیورو نے کیس )1(5 ایف آئی آر نمبر 18/2009 کے تحت دفعہ )d( )2(5( اور – جموں و کشمیر اینٹی کرپشن ایکٹ 2006 اور دفعہ 120 آر پی سی کے تحت 22 ملزمان کے خلاف چارج 471 468 467 شیٹ معزز عدالت خصوصی جج انسداد بدعنوانی سرینگر میں پیش کی۔ ان میں 2 سابق کلیکٹرز ، 4 دیگر سبکدوش سرکاری ملازمین اور 16 فائدہ اٹھانے والے شامل ہیں۔

:

یہ کیس اے سی بی کی جانب سے کی گئی ایک مشترکہ حیران کن جانچ کے نتیجے میں درج کیا گیا، جس میں انکشاف ہوا کہ رکھس اینڈ فارمز ڈیپارٹمنٹ کشمیر کے افسران / اہلکاروں نے اپنی سرکاری حیثیت کا غلط استعمال کرتے ہوئے ریونیو ریکارڈ میں ردو بدل اور چھیڑ چھاڑ کی جس کے نتیجے میں ریاستی زمین کو غلط طریقے سے کرایہ داروں کو الاٹ دکھایا گیا اور غیر قانونی طور پر معاوضہ حاصل کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ سال 2006 کے حکومتی حکم نمبر 56 کے تحت ڈل جھیل کے رہائشیوں کی بازآبادکاری کے لیے RevS دیے گئے معاوضے کی جانچ کے دوران یہ پتہ چلا کہ زراعت اور مال محکمے کے اہلکاروں نے کچھ فائدہ اٹھانے والوں کرایہ داروں کے ساتھ سازباز کرکے زمین کے ریکارڈ کو غلط طریقے سے بڑھا چڑھا کر پیش کیا تاکہ زیادہ معاوضہ حاصل کیا جا سکے۔
بیان کے مطابق، خسرہ نمبر 1692 کے تحت 6 کنال کی بجائے 60 کنال خسرہ نمبر 1666/750 کے تحت 4 کنال کی بجائے 40 کنال اور خسرہ نمبر 1736 کے تحت 2 کنال کی بجائے 7 کنال 10 مرلہ کو ریونیو ریکارڈ میں کی گئی جعل سازی کے نتیجے میں زمین کی مقدار کو غلط انداز میں بڑھا کر پیش کر کے دکھایا گیا ہے ۔ یاد رہے اس دھوکہ دہی کی وجہ سے حکومت کو تقریباً 38.20 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ مذکورہ معاملے میں ایف آئی آر نمبر 18/2009 کے تحت انسداد بدعنوانی تھانہ سرینگر میں مقدمہ درج کیا گیا، اور تفتیش کے بعد الزامات ثابت ہوئے۔ حکومت کی منظوری کے بعد 22 ملزمان کے خلاف مقدمے کا چالان 12 اپریل 2025 کو انسداد بدعنوانی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔

ان 22 ملزمان میں شامل افراد کے نام درج ذیل بینعبد المجيد اختر ولد عبد الاحد اختر سرائے بالا سرینگر سابق پٹواری ریٹائرڈ ، ظفر احمد حقاق ولد غلام احمد حقاق فتح كدل سرینگر سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ریٹائرڈ) ، منظور احمد را تهرولد غلام حسن اننت ناگ سابق انسپکٹر ریٹائرڈ)، علی محمد وانى ولد عبدالغنی حضرت بل سرینگر سابق گرداور، ریٹائرڈ) ، حافظ الله شاه ولد پیر،غلام محمد، پلوامہ (سابق) کلیکٹر ریٹائرڈ) ، محمد حسین میر ولدقاسم علی قمرواری سرینگر سابق کلیکٹر ریٹائرڈ) ۔ مزید دیگر 16 فائدہ اٹھانے والے جن کا تعلق بڈگام اور بمنہ کے مختلف علاقوں سے ہے کے نام درج ذیل ہیں آغا سید موسیٰ، آغا سید عقیل، آغا سید محسن آغا سید علی آغا سید حسن آغا سید احمد آغا سید روح الله ساکنان بڈگام ، محمد صادق وانی، محمد طالب وانی على محمد وانی غلام حسین وانى عبد الرحيم واني حيدر على وانی نذیر احمد وانی غلام رسول وانی ساکنان دوربال بمنہ ، احمد اللہ ڈار ولد غلام محمد ڈار کولی پوره بمنہ جو وفات پا چکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد پھوٹ پڑا،2 افراد ہلاک

Next Post

جسٹس ارون پلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
جسٹس ارون پلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مقرر

جسٹس ارون پلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مقرر

امریکہ -ایران مذاکرات کا پہلا دور مثبت: وہائٹ ہاؤس

امریکہ -ایران مذاکرات کا پہلا دور مثبت: وہائٹ ہاؤس

پولیس پرامن زندگی کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں: آئی جی پی

پولیس پرامن زندگی کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں: آئی جی پی

حیدرآباد میں وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف 19 اپریل کو احتجاج، مسلم پرسنل لا بورڈ اور دیگر تنظیموں کی شمولیت متوقع

حیدرآباد میں وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف 19 اپریل کو احتجاج، مسلم پرسنل لا بورڈ اور دیگر تنظیموں کی شمولیت متوقع

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

گاندربل میں گاڑی کی ٹکر سے کمسن لڑکا ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »