• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
معصوم سیاحوں پر حملہ ناقابل برداشت ہے: محبوبہ مفتی

معصوم سیاحوں پر حملہ ناقابل برداشت ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
23/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں زیادہ تر سیاحوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہوئے۔

سری نگر کے گھنٹہ گھر میں احتجاج کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے، محبوبہ مفتی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور کشمیری عوام کی جانب سے پوری قوم سے معذرت پیش کی۔

انہوں نے کہا، ’’معصوم سیاحوں پر حملہ صرف جانوں پر حملہ نہیں بلکہ کشمیریت پر حملہ ہے۔ ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ ناقابل برداشت ہے۔‘‘

محبوبہ مفتی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، جو اس وقت کشمیر میں موجود ہیں، سے مطالبہ کیا کہ وہ حملہ آوروں کی جلد شناخت کر کے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔ ’’وزیر داخلہ یہاں موجود ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ فوری کارروائی کریں تاکہ مجرموں کو ان کے کیے کی سزا ملے،‘‘ انہوں نے کہا۔

اس حملے کو ’’بزدلانہ‘‘ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا، ’’لوگ کشمیر کی خوبصورتی اور امن دیکھنے آتے ہیں، لیکن اس حملے نے اس شبیہ کو داغدار کر دیا۔ کشمیر کو اس واقعے پر شرمندگی ہے، اور ہم اس بحران کی گھڑی میں قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘‘

محبوبہ مفتی نے کہا، ’’میں اپنی قوم کے لوگوں سے اس سانحے پر افسوس اور معذرت کا اظہار کرنا چاہتی ہوں۔ ہمیں اس پر بہت دکھ ہے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیکورٹی ایجنسیوں نے پہلگام حملے میں مشتبہ تین افراد کے خاکے جاری کیے

Next Post

پہلگام حملہ: پھنسے ہوئے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹرین سروس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
پہلگام حملہ: پھنسے ہوئے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹرین سروس

پہلگام حملہ: پھنسے ہوئے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹرین سروس

پہلگام حملہ: وزیر اعلی عمر  آج شام 6 بجے کابینہ کی میٹنگ کی صدارت کریں گے

پہلگام حملہ: وزیر اعلی عمر آج شام 6 بجے کابینہ کی میٹنگ کی صدارت کریں گے

پہلگام حملہ: کانگریس سربراہ کھرگے نے مرکز کو تمام جماعتوں سے بات کرنے کا مشورہ دیا

پہلگام حملہ: کانگریس سربراہ کھرگے نے مرکز کو تمام جماعتوں سے بات کرنے کا مشورہ دیا

وزیر داخلہ نے جائے واردات کا معائنہ کرتے ہوئے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیر داخلہ نے جائے واردات کا معائنہ کرتے ہوئے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کولگام میں جھڑپ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »