• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق جماعت اراکین نے نئی جماعت کو لانچ کیا

سابق جماعت اراکین نے نئی جماعت کو لانچ کیا

by امت ڈیسک
27/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر کالعدم تنظیم جماعت اسلامی کے سابق ارکان نے اتوار کو جموں و کشمیر جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ فرنٹ کے نام سے ایک نئی سیاسی جماعت کا باقاعدہ آغاز کیا۔ سابق ارکان نے یہ اعلان اتوار کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

اس موقع پر ایک رکن نے بتایا کہ در اصل یہ اجلاس 29 اپریل کو شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر ایس کے آئی سی سی) میں منعقد ہونے والا تھا لیکن پہلگام میں ہونے والے افسوس ناک واقعے اور اس کے بعد قومی سوگ کے باعث اس تقریب کو معطل کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا اس المناک واقعے پر ہم پوری قوم کے ساتھ غم میں شریک ہیں اور متاثرہ کنبوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور تمام سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر انسانیت کی بنیادوں پر متحد ہو رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ فرنٹ پہلگام میں ہوئے بہیمانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتی ہے اور ہے گناہوں پر ظلم انسانیت کے خلاف جرم ہے جس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

انہوں نے کہا اس کے ساتھ ساتھ ہم جموں وکشمیر سے باہر کشمیریوں کو ہراساں کرنے کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں۔ موصوف نے کہا کہ آج پوری قوم ہندوستان کے ساتھ کھڑی ہے، اپنے ملک کے ساتھ کھڑی ہے لیکن جو مکانات منہدم کئے جا رہے ہیں جو اگر ناگزیر ہے تو دوسرا طریقہ استعمال کیا جانا چاہئے جس سے دوسرے مکانوں کو نقصان نہ پہنچے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے نے پہلگام حملے کی جانچ شروع کر دی

Next Post

پہلگام کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل کررہے گا:پی ایم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

پہلگام کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل کررہے گا:پی ایم مودی

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

وزارت داخلہ کے حکم کے بعد این آئی اے نے پہلگام حملے کی تحقیقات مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لی

بے قصور کشمیریوں کو سزاء نہ دی جائے، محبوبہ مفتی، میرواعظ کا مطالبہ

بے قصور کشمیریوں کو سزاء نہ دی جائے، محبوبہ مفتی، میرواعظ کا مطالبہ

جموں و کشمیر اسمبلی نے پہلگام حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی

جموں و کشمیر اسمبلی نے پہلگام حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

کپواڑہ، پونچھ سیکٹر میں گولہ باری : فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »