• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

وزارت داخلہ کے حکم کے بعد این آئی اے نے پہلگام حملے کی تحقیقات مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لی

by امت ڈیسک
27/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کو پہلگام حملہ کیس کی جانچ باضابطہ طور پر اپنے ہاتھ میں لے لی۔ اس حملے میں 28 معصوم سیاحوں کو بے دردی سے گولی مار دی گئی۔ یہ کارروائی مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) کے حکم کے بعد کی گئی ہے۔

این آئی اے کی ٹیمیں بدھ سے حملے کی جگہ پر ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اور اب شواہد اکٹھے کرنے کا عمل مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ ایجنسی کے ایک آئی جی، ایک ڈی آئی جی اور ایک ایس پی کی نگرانی میں کام کرنے والی ٹیمیں ان عینی شاہدین سے باریک بینی سے پوچھ گچھ کر رہی ہیں/ جنہوں نے دلکش وادی بائسرن میں ہولناک حملے کو دیکھا۔
عینی شاہدین کے بیانات

عینی شاہدین کے بیانات کے ذریعے واقعے کی پوری کڑی کو جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاکہ اس حملے کی حقیقت سامنے لائی جا سکے۔

فارنسک ماہرین اور دیگر تکنیکی ٹیموں کی مدد سے اس مذموم سازش کے پیچھے چھپے ہر سراغ سے پردہ اٹھانے کے لیے پورے علاقے کی گہرائی سے چھان بین کی جا رہی ہے۔ اس حملے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل کررہے گا:پی ایم مودی

Next Post

بے قصور کشمیریوں کو سزاء نہ دی جائے، محبوبہ مفتی، میرواعظ کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بے قصور کشمیریوں کو سزاء نہ دی جائے، محبوبہ مفتی، میرواعظ کا مطالبہ

بے قصور کشمیریوں کو سزاء نہ دی جائے، محبوبہ مفتی، میرواعظ کا مطالبہ

جموں و کشمیر اسمبلی نے پہلگام حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی

جموں و کشمیر اسمبلی نے پہلگام حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

کپواڑہ، پونچھ سیکٹر میں گولہ باری : فوج

پہلگام حملے پر خصوصی اسمبلی اجلاس: اس وقت ریاستی درجہ مانگنا سستی سیاست: عمر عبداللہ

پہلگام حملے پر خصوصی اسمبلی اجلاس: اس وقت ریاستی درجہ مانگنا سستی سیاست: عمر عبداللہ

جموں کشمیر میں پہلگام حملے کے خلاف قرار پاس

جموں کشمیر میں پہلگام حملے کے خلاف قرار پاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »