• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں تیز آندھی، آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان ازجان، نالہ لدر میں کمسن لڑکا ڈوب گیا

وادی میں تیز آندھی، آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان ازجان، نالہ لدر میں کمسن لڑکا ڈوب گیا

by امت ڈیسک
02/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر وادی کشمیر میں جمعے کو اچانک آئی تیز آندھی اور شدید موسمی تبدیلی کے باعث کئی علاقوں میں درخت جڑ سے اکھڑ گئے، جبکہ کولگام میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور پہلگام میں نالہ لدر میں ایک کمسن لڑکا ڈوب گیا۔

اطلاعات کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے عین مطابق جمعے کی سہ پہر وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں تیز آندھی چلنے سے خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا۔

معلوم ہوا ہے کہ سری نگر کے ایس کے آئی سی سی کے نزدیک ایک بھاری بھر کم درخت گرنے سے کئی گھنٹوں تک ٹریفک کی آمدورفت معطل رہی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ضلع کولگام کے چانسر گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک مقامی شہری جس کی شناخت طاریق احمد پڈر ولد محمد شعبان کے بطور ہوئی ہے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ادھر پہلگام میں ایک کمسن لڑکا پیر پھسل جانے کے نتیجے میں نالہ لدر میں ڈوب گیا۔ ایس ڈی آر ایف مقامی رضاکاروں اور پولیس نے فوری ریسکیو کارروائی شروع کی، تاہم لڑکے کو بچایا نہ جا سکا۔ اس واقعے سے علاقے میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔ ایس ڈی آر ایف کے ایک عہدیدار کے مطابق کمسن لڑکے کو تلاش کرنے کی خاطر نالہ لدر میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ دریں اثنا جھیل ڈل میں شدید ہوا کے سبب ایک کشتی الٹ گئی، جس میں سوار چار افراد معجزاتی طور پر بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شادی اسسٹنس اسکیم کے لئے 8ویں جماعت تک کی تعلیمی قابلیت کو لازمی اہلیت قرار دینا غیر منطقی ہے: سید الطاف بخاری

Next Post

ڈل جھیل میں کشتی الٹ گئی، ایک کو بچا لیا گیا، دوسری لاپتہ، تلاش جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
ڈل جھیل میں کشتی الٹ گئی، ایک کو بچا لیا گیا، دوسری لاپتہ، تلاش جاری

ڈل جھیل میں کشتی الٹ گئی، ایک کو بچا لیا گیا، دوسری لاپتہ، تلاش جاری

حملہ آوروں کو مٹی میں ملانے کا وقت آگیا ہے، انہیں تصور سے بھی بڑی سزا ملے گی: مودی

ملک میں کچھ لوگ تعمیر و ترقی سے پریشان ،ان کی نیند بھی اب حرام ہو چکی: وزیر اعظم

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ کی ملک بدری کے فیصلے پر از سرنو غور کرنے کی مرکز سے اپیل

کشتی الٹنے سے لاپتہ نوجوان کی لاش ڈل جھیل سے برآمد

کشتی الٹنے سے لاپتہ نوجوان کی لاش ڈل جھیل سے برآمد

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

پاکستانی فوج کی مسلسل نویں بار ایل او سی پر فائرنگ، مناسب جواب دیا گیا: فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »