• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہند پاک کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل

ہند پاک کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل

by امت ڈیسک
09/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھارت اور پاکستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے پیش نظر انڈین کرکٹ بورڈ نے جمعے کی دوپہر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب گذشتہ روز پنجاب کنگز (پی بی کے ایس) اور دہلی کیپیٹلز (ڈی سی) کے درمیان میچ کو پہلی اننگز کے دوران ہی ختم کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا۔

گذشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ لیگ پی ایس ایل کے میچ بھی پاکستان انڈیا کشیدگی کے باعث عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

بی سی سی آئی کے ایک عہدے دار نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو آئی پی ایل کی معطلی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا، ’یہ اچھا نہیں لگتا کہ ملک حالتِ جنگ میں ہو اور کرکٹ جاری رہے۔‘

دھرم شالہ اور آس پاس کے علاقوں کے ہوائی اڈے بند ہونے کے باعث کھلاڑیوں اور معاون عملے کو جمعے کی صبح ایک خصوصی ٹرین کے ذریعے دہلی منتقل کیا گیا۔

آئی پی ایل 2025 میں اس وقت تک 58 میچ ہو چکے ہیں، جن میں دھرم شالہ کا منسوخ شدہ میچ بھی شامل ہے۔ گروپ مرحلے کے 12 میچز باقی ہیں، جو لکھنؤ (2)، حیدرآباد، احمد آباد (3)، دہلی، چنئی، بنگلورو (2)، ممبئی اور جے پور میں شیڈول ہیں۔ اس کے بعد پلے آف میچز حیدرآباد اور کولکتہ میں کھیلے جانے تھے۔

آئی پی ایل کے پلے آف میچ 20 اور 23 مئی کو، جب کہ فائنل 25 مئی کو کھیلا جانے والا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈرون حملوں کے بعد وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جموں پہنچ گئے

Next Post

امیت شاہ کا سرحدی علاقوں اور ایئرپورٹس کی سیکیورٹی کا جائزہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

امیت شاہ کا سرحدی علاقوں اور ایئرپورٹس کی سیکیورٹی کا جائزہ

’جنگ حل نہیں‘: محبوبہ مفتی نے کی بھارت پاکستان سے جنگ بندی کی اپیل

’جنگ حل نہیں‘: محبوبہ مفتی نے کی بھارت پاکستان سے جنگ بندی کی اپیل

دونوں ممالک  آپسی کشیدگی کم کریں: میرواعظ عمر

دونوں ممالک آپسی کشیدگی کم کریں: میرواعظ عمر

پاکستان نے قریب چارسو ڈرون حملے کیے،فضائیہ اور وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس،

پاکستان نے قریب چارسو ڈرون حملے کیے،فضائیہ اور وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس،

سنتھن ٹاپ سڑک حادثہ:سرینگر کے دو افراد ازجان باشندوں کی موت، ایک زخمی

سنتھن ٹاپ سڑک حادثہ:سرینگر کے دو افراد ازجان باشندوں کی موت، ایک زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »