• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان نے قریب چارسو ڈرون حملے کیے،فضائیہ اور وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس،

پاکستان نے قریب چارسو ڈرون حملے کیے،فضائیہ اور وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس،

by امت ڈیسک
09/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: ہندوستانی فضائیہ نے ایک مرتبہ پھر کرنل صوفیہ قریشی اور ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ کو جنگ کی اب تک کی تفصیلات سے آگاہ کرنے کے لیے چنا۔ کرنل صوفیہ قریشی نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ، پاکستان، ہندوستان کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش میں تھا جسے ناکام بنا دیا گیا۔

ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ نے مزید جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ، پاکستان نے ملک کے 36 مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ایئر اسٹیشن کو نشانہ بنانے کی فراغ میں تھا۔ کرنل صوفیہ قریشی نے کہا کہ پاکستان نے 300 سے 400 ڈرون حملے کیے جسے ناکام بنا دیا گیا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان وکرم مصری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ، پاکستان نے بھارت کے شہروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان سرحدی علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ کر رہا ہے جس سے ایک گرودوارے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے ہندوستانی سرحد کی خلاف ورزی کی ہے۔

مصری نے کہا کہ، پاکستان کی بلا اشتعال فائرنگ میں دو طلبہ کی موت ہو گئی جبکہ متعدد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی فوج کی کارروائی کو بزدلانہ قرار دیا۔ انھوں نے مزید جانکاری دی کہ فی الحال کرتارپور کوریڈور کو معطل کر دیا گیا ہے۔

وکرم مصری نے کہا کہ، پاکستان سے کشیدگی کے بیچ بھارت نے امریکہ سے بات کی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھارت آئی ایم ایف میں اپنا موقف پیش کرے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دونوں ممالک آپسی کشیدگی کم کریں: میرواعظ عمر

Next Post

سنتھن ٹاپ سڑک حادثہ:سرینگر کے دو افراد ازجان باشندوں کی موت، ایک زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
سنتھن ٹاپ سڑک حادثہ:سرینگر کے دو افراد ازجان باشندوں کی موت، ایک زخمی

سنتھن ٹاپ سڑک حادثہ:سرینگر کے دو افراد ازجان باشندوں کی موت، ایک زخمی

جموں میں آج پھر ڈورنز دیکھے گئے ، عمر عبداللہ کا ٹوئٹ

جموں میں آج پھر ڈورنز دیکھے گئے ، عمر عبداللہ کا ٹوئٹ

سرینگر ایئرپورٹ، اونتی پورہ ایئر بیس پر ڈرون حملے ناکام بنائے گئے: حکام

سرینگر ایئرپورٹ، اونتی پورہ ایئر بیس پر ڈرون حملے ناکام بنائے گئے: حکام

راجوری :گولہ باری میں اے ڈی سی دو دیگر افراد سمیت ازجان

راجوری :گولہ باری میں اے ڈی سی دو دیگر افراد سمیت ازجان

جموں میں گولہ باری سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی

جموں میں گولہ باری سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »