• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنتھن ٹاپ سڑک حادثہ:سرینگر کے دو افراد ازجان باشندوں کی موت، ایک زخمی

سنتھن ٹاپ سڑک حادثہ:سرینگر کے دو افراد ازجان باشندوں کی موت، ایک زخمی

by امت ڈیسک
09/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 9 مئی: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں لارنو کے ڈکسم علاقے کے قریب جمعہ کو ایک لوڈ کیریئر (آٹو) کے حادثے کا شکار ہونے کے بعد دو افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

جی این ایس تک پہنچنے والی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ ایک لوڈ کیریئر (آٹو) اپنا کنٹرول کھو بیٹھا اور سڑک سے پھسل گیا جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت مظفر احمد زرگر ولد محمد شفیع زرگر اور آصف احمد ولد بشیر ساکنان بٹ مالو سری نگر کے طور پر ہوئی ہے۔

زخمی کی شناخت عاقب احمد شیخ کے طور پر کی گئی ہے اور اسے علاج کے لیے ایس ڈی ایچ کوکرناگ منتقل کیا گیا ہے۔

ایک پولیس اہلکار نے بھی جی این ایس کو واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ (جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان نے قریب چارسو ڈرون حملے کیے،فضائیہ اور وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس،

Next Post

جموں میں آج پھر ڈورنز دیکھے گئے ، عمر عبداللہ کا ٹوئٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
جموں میں آج پھر ڈورنز دیکھے گئے ، عمر عبداللہ کا ٹوئٹ

جموں میں آج پھر ڈورنز دیکھے گئے ، عمر عبداللہ کا ٹوئٹ

سرینگر ایئرپورٹ، اونتی پورہ ایئر بیس پر ڈرون حملے ناکام بنائے گئے: حکام

سرینگر ایئرپورٹ، اونتی پورہ ایئر بیس پر ڈرون حملے ناکام بنائے گئے: حکام

راجوری :گولہ باری میں اے ڈی سی دو دیگر افراد سمیت ازجان

راجوری :گولہ باری میں اے ڈی سی دو دیگر افراد سمیت ازجان

جموں میں گولہ باری سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی

جموں میں گولہ باری سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی

سری نگر میں مزید دھماکوں کی آوازیں

سری نگر میں مزید دھماکوں کی آوازیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »