امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی آج پیر (12 مئی 2025) کو قوم سے خطاب کرنے جا رہے ہیں۔ یہ خطاب رات 8 بجے ہوگا۔ ان کا خطاب ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب دونوں ممالک نے زمینی، فضائی اور سمندری تمام فوجی حملے روکنے پر اتفاق کیا ہے۔
پہلگام حملے کے بعد، ہندوستان نے پاکستان میں ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشن سندھور شروع کیا اور پاکستان کے ساتھ ساتھ پا رہا زیر انتظام کشمیر کے اندر کے 9 ٹھکانوں پر حملہ کیا ۔










