• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

شوپیاں میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

by امت ڈیسک
13/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 13 مئی: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے کیلر کے شکرو جنگلات کے علاقے میں منگل کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

جی این ایس تک پہنچنے والی اطلاعات کے مطابق پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے جنگل کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کے قریب پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

ایک سینئر پولیس افسر نے بھی جی این ایس کو عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی۔

ذرائع کے مطابق دو سے تین عسکریت پسندوں کے پھنسے ہونے کا خیال ہے۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگر پاکستان کے ساتھ بات چیت ہوگی تو وہ پاکستان زیر انتظام کشمیر اور ملی ٹینسی پر ہوگی: وزیر اعظم مودی

Next Post

شوپیان جھڑپ میں تین لشکر ملی ٹینٹ مارے گئے : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
اننت ناگ جھڑپ میں دو مقامی عسکریت پسند جاں بحق

شوپیان جھڑپ میں تین لشکر ملی ٹینٹ مارے گئے : پولیس

کمیونٹری بنکر ناکافی، نجی بنکرز کے لیے جلد پالیسی بنائیں گے: وزیر اعلیٰ

کمیونٹری بنکر ناکافی، نجی بنکرز کے لیے جلد پالیسی بنائیں گے: وزیر اعلیٰ

وزیراعظم مودی  کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، عہدیداروں اور جوانوں سے ملاقات کی

وزیراعظم مودی کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، عہدیداروں اور جوانوں سے ملاقات کی

کشمیر یونیورسٹی کے  تمام امتحانات 18 مئی تک ملتوی

کشمیر یونیورسٹی کے تمام امتحانات 18 مئی تک ملتوی

ہند پاک کشیدگی کے دوران مریکہ سے تجارت پر کوئی بات نہیں ہوئی: وزارت خارجہ

ہند پاک کشیدگی کے دوران مریکہ سے تجارت پر کوئی بات نہیں ہوئی: وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »