امت نیوز ڈیسک //
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کل جموں و کشمیر کے ایک روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آس پاس رہنے والے لوگوں سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ پونچھ اور اوڑی کے سرحدی علاقوں میں گولہ باری سے 15 افراد ازجان وہیں املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔










