• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترال جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے

ترال جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے

by امت ڈیسک
15/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 15 مئی: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ترال کے نادر لورگام علاقے میں جمعرات کو ایک آپریشن میں جیش محمد تنظیم کے تین ملی ٹینٹ مارے گئے۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ نادر لورگام علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ آپریشن میں جیش محمد کے تین ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں۔

افسر نے مزید کہا کہ شناخت کا پتہ لگایا جا رہا ہے، مزید تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی۔

اس سے قبل نادر لورگام میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں ہیڈ کانسٹیبل کی نعش برآمد

Next Post

کیا پاکستان کے ساتھ جوہری ہتھیار محفوظ ہیں ؟ : راجناتھ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
Next Post
کیا پاکستان کے ساتھ جوہری ہتھیار محفوظ ہیں ؟ : راجناتھ سنگھ

کیا پاکستان کے ساتھ جوہری ہتھیار محفوظ ہیں ؟ : راجناتھ سنگھ

فوج کے سربراہ کا کشمیر کے اگلے مورچوں کا دورہ، ایل او سی پر چوکسی برقرار رکھنے کی ہدایت

فوج کے سربراہ کا کشمیر کے اگلے مورچوں کا دورہ، ایل او سی پر چوکسی برقرار رکھنے کی ہدایت

اوڑی سڑک حادثے میں ایک ازجان ، دو دیگر زخمی

اوڑی سڑک حادثے میں ایک ازجان ، دو دیگر زخمی

پاکستان سے صرف ملی ٹینسی پر بات ہو گی : جے شنکر

پاکستان سے صرف ملی ٹینسی پر بات ہو گی : جے شنکر

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

راجوری میں 23 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »