• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحد پار کچھ لوگوں کو خوش کرنے کی کر رہی ہیں کوشش: عمر عبداللہ کا محبوبہ کے بیان پر ردعمل

سرحد پار کچھ لوگوں کو خوش کرنے کی کر رہی ہیں کوشش: عمر عبداللہ کا محبوبہ کے بیان پر ردعمل

by امت ڈیسک
16/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر / وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کے تولبل نیویگیشن بیراج پروجیکٹ سے متعلق بیان پر سخت رد عمل دیا اور اُن پر سر حد پار کچھ لوگوں کو خوش کرنے کا الزام عائد کیا۔

سماجی رابطه گاها. ایکس” پر محبوبہ مفتی کی پوسٹ کے ؟ لی پوسٹ کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ جموں و کشمیر کے عوام کے مفادات کے خلاف سب سے بڑا تاریخی دھو کہ رہا ہے۔ میں نے ہمیشہ اس معاہدے کی مخالفت کی ہے اور آئندہ بھی کرتار ہوں گا۔

عمر عبد اللہ نے مزید کہا: در حقیقت، افسوسناک بات یہ ہے کہ سستی شہرت حاصل کرنے اور سرحد پار بیٹھے کچھ لوگوں کو خوش کرنے کی اندھی خواہش میں آپ یہ تسلیم کرنے سے انکار کر رہی ہیں کہ سندھ طاس معاہدہ جموں و کشمیر کے عوام کے مفادات کے خلاف ایک بڑا تاریخی ظلم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک غیر منصفانہ معاہدے کی مخالفت کرنا کسی بھی صورت میں جنگ پسندی نہیں ہے بلکہ ایک تاریخی نا انصافی کو درست کرنے کی کوشش ہے جس نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنے ہی پانی کے استعمال کے حق سے محروم رکھا۔

اس سے قبل، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ایکس پر عمر عبداللہ کی پوسٹ کے رد عمل میں کہا تھا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو دوبارہ شروع کرنے کی بات کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔

محبوبہ مفتی نے کہا جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ اُس وقت میں انتہائی افسوسناک ہے جب ہندوستان اور پاکستان جنگ کے دہانے سے واپس لوٹے ہیں اور جموں و کشمیر نے اس کشیدگی میں بے گناہ جانوں کے نقصان، بڑے پیمانے پر تباہی اور شدید تکلیف کا سامنا کیا ہے۔ ایسے بیانات نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہیں بلکہ خطرناک حد تک اشتعال انگیز بھی ہیں۔ انھوں نے ایکس پر لکھا کہ لوگ امن کے حقدار ہیں، جیسے کہ ملک کے باقی حصے کے لوگ۔ کسی ایسی چیز کو ہتھیار بنانا جو زندگی کے لیے ضروری ہو ، جیسے پانی، نہ صرف غیر انسانی ہے بلکہ اس سے ایک دوطرفہ معاملے کو بین الاقوامی سطح پر لے جانے کا خطرہ بھی پیدا ہوتا ہے۔

اس سے قبل عمر عبد اللہ نے ایک پوسٹ میں کہا تھا شمالی کشمیر میں واقع و ولر جھیل۔ جو سول ورکس ویڈیو میں نظر آرہے ہیں، وہ تلبل نیویگیشن بیراج ہے۔ اس پر 1980 کی دہائی کے اوائل میں کام شروع ہوا تھا لیکن پاکستان کے دباؤ میں، جو سندھ طاس معاہدے کا حوالہ دے رہا تھا، یہ منصوبہ ترک کرنا پڑا۔ انہوں نے اس پروجیکٹ کو دوبارہ شروع کرن کی مانگ کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنگ ہمارے لئے تباہی ہے، ہم امن کے خواستگار ہیں:ناصر اسلم وانی

Next Post

سب کشمیر کے بارے میں بات کر رہے ہیں لیکن کوئی کشمیریوں سے بات نہیں کر رہا ہے: میر واعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سب کشمیر کے بارے میں بات کر رہے ہیں لیکن کوئی کشمیریوں سے بات نہیں کر رہا ہے: میر واعظ

سب کشمیر کے بارے میں بات کر رہے ہیں لیکن کوئی کشمیریوں سے بات نہیں کر رہا ہے: میر واعظ

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

بڈگام میں لشکر طیبہ کے تین اوور گراؤنڈ ورکرز گرفتار، اسلحہ برآمد

عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے درمیان سرد جنگ جاری،ایک پر ہندوستان دوسرے پر پاکستان کو خوش کرنے کا لگ رہا ہے الزام

عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے درمیان سرد جنگ جاری،ایک پر ہندوستان دوسرے پر پاکستان کو خوش کرنے کا لگ رہا ہے الزام

پروفیسر کشمیر یونیورسٹی وی سی نیلوفر خان کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع

پروفیسر کشمیر یونیورسٹی وی سی نیلوفر خان کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع

وادی کے متعدد مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

وادی کے متعدد مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »