• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جنگ ہمارے لئے تباہی ہے، ہم امن کے خواستگار ہیں:ناصر اسلم وانی

جنگ ہمارے لئے تباہی ہے، ہم امن کے خواستگار ہیں:ناصر اسلم وانی

by امت ڈیسک
16/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جاری رہنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ سے صرف تباہی ہو تی ہے جس کا سب سے زیادہ خمیازہ جموں و کشمیر کو بھگتنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا: ‘مجھے پوری امید ہے کہ امن ہی رہے گا اور ہم امن کے خواستگار ہیں’۔موصوف مشیر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

سیز فائر کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا: ‘سیز فائر بر قرار ہے، گذشتہ کچھ روز سے خاموشی ہے ہمیں امید ہے کہ آگے بھی خاموشی ہی رہے گی’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہم جنگ میں یقین نہیں رکھتے ہیں اس سے تباہی ہوتی ہے، امید ہے کہ امن ہی رہے گا اور ہم امن کے ہی خواستگار ہیں’۔

محبوبہ مفتی کے عمر عبداللہ کو تلبل نیویگیشن پروجیکٹ بیان پر ہدف تنقید بنانے پر ناصر اسلم نے کہا: ‘ان کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ کب کون بات کرنی ہے، ان کو سیاسی بالغ النظری کا مظاہرہ کرنا چاہئے’۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ گولہ باری سے سرحدی علاقوں میں بے تحاشا مالی نقصان ہے ہواہے اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے خود متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے زمینی سطح پر نقصان کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ جو نقصان ہوا ہے حکومت متاثرین کی بھر پور مدد کر یقینی بنائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘پانی پر سیاست نہ کریں‘ محبوبہ مفتی کا عمر عبداللہ کو مشورہ

Next Post

سرحد پار کچھ لوگوں کو خوش کرنے کی کر رہی ہیں کوشش: عمر عبداللہ کا محبوبہ کے بیان پر ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
Next Post
سرحد پار کچھ لوگوں کو خوش کرنے کی کر رہی ہیں کوشش: عمر عبداللہ کا محبوبہ کے بیان پر ردعمل

سرحد پار کچھ لوگوں کو خوش کرنے کی کر رہی ہیں کوشش: عمر عبداللہ کا محبوبہ کے بیان پر ردعمل

سب کشمیر کے بارے میں بات کر رہے ہیں لیکن کوئی کشمیریوں سے بات نہیں کر رہا ہے: میر واعظ

سب کشمیر کے بارے میں بات کر رہے ہیں لیکن کوئی کشمیریوں سے بات نہیں کر رہا ہے: میر واعظ

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

بڈگام میں لشکر طیبہ کے تین اوور گراؤنڈ ورکرز گرفتار، اسلحہ برآمد

عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے درمیان سرد جنگ جاری،ایک پر ہندوستان دوسرے پر پاکستان کو خوش کرنے کا لگ رہا ہے الزام

عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے درمیان سرد جنگ جاری،ایک پر ہندوستان دوسرے پر پاکستان کو خوش کرنے کا لگ رہا ہے الزام

پروفیسر کشمیر یونیورسٹی وی سی نیلوفر خان کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع

پروفیسر کشمیر یونیورسٹی وی سی نیلوفر خان کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »