• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
PSLV راکٹ میں خرابی کے بعد EOS-09 مشن پورا نہ ہوسکا

PSLV راکٹ میں خرابی کے بعد EOS-09 مشن پورا نہ ہوسکا

by امت ڈیسک
18/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری ہری کوٹا: زمین کا مشاہدہ کرنے والے سیٹلائٹ EOS-09 (ای او ایس 09) کو لے جانے والے پی ایس ایل وی راکٹ میں تیسرے مرحلے کے دوران تکنیکی خرابی کے بعد مشن کو ٹال دیا گیا۔ اسرو نے اتوار کی صبح پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (PSLV-C61) پر سوار اپنا 101 واں سیٹلائٹ EOS-09 لانچ کیا، لیکن یہ چند منٹ بعد ناکام ہوگیا۔

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے سربراہ وی نارائنن نے اس سلسلہ میں بتایا کہ ‘EOS-09 مشن پورا نہیں ہو سکا۔’ اسرو کا قابل اعتماد پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (PSLV) 4 مرحلوں والا راکٹ ہے جبکہ پہلے دو مراحل حسب معمول تھے۔ انہوں نے بتایا کہ سری ہری کوٹا مرکز سے یہ اسرو کا 101 واں مشن تھا۔ EOS-09 مشن کےلئے وی ایس ایل وی راکٹ کا استعمال کیا گیا تاہم PSLV ایک چار مرحلوں والی لانچ وہیکل ہے جس کی دوسرے مرحلے تک کارکردگی معمول کے مطابق رہی جبکہ تیسرے مرحلے کی موٹر بالکل ٹھیک چلنے لگی لیکن تیسرے مرحلے کے دوران تکنیکی مسائل کا مشاہدہ کیا گیا، جس کی وجہ سے مشن کو کامیابی سے ہمکنار نہیں کیا جاسکا۔” نارائنن نے مزید کہا کہ "اس کا تجزیہ کرنے کے بعد دوبارہ مشن کو انجام دیا جائے گا۔”

خلائی ایجنسی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ "آج 101 ویں لانچ کی کوشش کی گئی، PSLV-C61 کی کارکردگی دوسرے مرحلے تک نارمل تھی۔ تیسرے مرحلے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے، مشن کو پورا نہیں کیا جا سکا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آج جنگ بندی ختم ہونے کی خبریں غلط: فوج

Next Post

جموں و کشمیر میں اہم تنصیبات کے تحفظ کیلئے چار ہزار سابق فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں اہم تنصیبات کے تحفظ کیلئے چار ہزار سابق فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا

جموں و کشمیر میں اہم تنصیبات کے تحفظ کیلئے چار ہزار سابق فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا

آزاد ،میاں الطاف،علی کھٹانہ ہونگے سفارتکاروں کے گروپ کا حصہ

آزاد ،میاں الطاف،علی کھٹانہ ہونگے سفارتکاروں کے گروپ کا حصہ

پاکستانی عہدیدار سے قریبی تعلقات، سوشل میڈیا پر ہندوستان مخالف مواد… جیوتی ملہوترا کون ہے؟

پاکستانی عہدیدار سے قریبی تعلقات، سوشل میڈیا پر ہندوستان مخالف مواد… جیوتی ملہوترا کون ہے؟

شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ

شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ

کیلر شوپیاں میں تیز ہواؤں سے درخت گرنے سے لڑکی کی موت، باپ زخمی

کیلر شوپیاں میں تیز ہواؤں سے درخت گرنے سے لڑکی کی موت، باپ زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »