• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کیلر شوپیاں میں تیز ہواؤں سے درخت گرنے سے لڑکی کی موت، باپ زخمی

کیلر شوپیاں میں تیز ہواؤں سے درخت گرنے سے لڑکی کی موت، باپ زخمی

by امت ڈیسک
19/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں، 19 مئی : جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے کیلر علاقے میں اتوار کی شام ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب تیز ہوا کے باعث ایک درخت خیمے پر گر گیا، جس کے نتیجے میں ایک کی موت اور ایک زخمی ہوا۔

ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ یہ واقعہ گدر چوان کے جنگلاتی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب تیز ہواؤں کی وجہ سے ایک الپائن کا درخت خیمے پر گر گیا۔ اہلکار نے بتایا کہ ایک لڑکی، جس کی شناخت سوبی ریاض، بیٹی ریاض احمد بکروال کے نام سے ہوئی، موقع پر ہی دم توڑ گئی، جبکہ اس کے والد زخمی ہوئے۔ حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ اتوار کی شام کشمیر کے کئی حصوں میں تیز بارش کے ساتھ تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، جس سے املاک کو نقصان پہنچا اور مختلف علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی۔ (جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ

Next Post

شوپیان میں مشترکہ آپریشن کے دوران دو ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
شوپیان میں مشترکہ آپریشن کے دوران دو ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد

شوپیان میں مشترکہ آپریشن کے دوران دو ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کینسر میں مبتلا

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کینسر میں مبتلا

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

پُر امید ہیں کہ جموں وکشمیر کو جلدہی ریاستی درجہ حاصل ہو گا: ڈاکٹر فاروق

کنگن میں آسمانی بجلی گرنے سے 40 سے زائد مویشی ہلاک

کنگن میں آسمانی بجلی گرنے سے 40 سے زائد مویشی ہلاک

برطانیہ، فرانس اور کناڈا نے جارحانہ کارروائی جاری رکھنے پر اسرائیل کے خلاف پابندی لگانے کی دھمکی

برطانیہ، فرانس اور کناڈا نے جارحانہ کارروائی جاری رکھنے پر اسرائیل کے خلاف پابندی لگانے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »