• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

گولہ باری سے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ میں سے ایک فرد کو سرکاری نوکری دی

by امت ڈیسک
21/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشیر کے لیڈین گورز منو نا کا کہا ہے ک جموں و کشیر میں عالیہ پاکستانی گولہ باری کے دوران جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ میں سے ایک فرد کو سرکاری نوکری دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو جامع معاوضہ دیا جائے گا۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو راجوری میں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: میں نے اپنی آنکھوں سے گولہ باری سے ہوئی تباہی دیکھی، یہاں کے لوگوں سے ملا اور انتظامیہ کے افسروں کے ساتھ میٹنگ کی۔

ان کا کہنا تھا: ‘متاثرین کو امداد بہم پہنچائی گئی اور زخمیوں جن کی حالت بہتر ہے، کو مفت علاج کرایا گیا ۔

منوج سنہا نے کہا: آج یہ برا فیصلہ لیا گیا کہ جموں و کشمیر میں حالیہ گولہ باری سے جتنے شید ہوئے ہیں جنہوں نے جانیں گنوائی ہیں، ان کے اہلخانہ میں سے ایک فرد کو سرکاری نوکری دی جائے گی۔

انہوں نے کھا: کئی گھروں کو نقصان ہوا ہے، اس کا جائزہ لیا جا رہا ہے ان کی باز آباد کاری کے لئے بھارت سرکار سے ایک پیج منظور کر وایا جائے گا۔

بنکروں کے بارے میں ان کا کہنا تھا: ‘بنکروں کی تعمیر کی ضرورت بھی محسوس کی جا رہی ہے تاکہ لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام واقعہ انٹیلی جنس کی ناکامی، مکمل تحقیقات کا مطالبہ: طارق حمید قرہ

Next Post

این سی ورکنگ کمیٹی نے کی سات قرار دادیں منظور ،خصوصی درجہ اور ریاستی درجے کی بحالی کا عزم دہرایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
این سی ورکنگ کمیٹی نے کی سات قرار دادیں منظور ،خصوصی درجہ اور ریاستی درجے کی بحالی کا عزم دہرایا

این سی ورکنگ کمیٹی نے کی سات قرار دادیں منظور ،خصوصی درجہ اور ریاستی درجے کی بحالی کا عزم دہرایا

کشتواڑ کے سنگھ پورہ چھاترو علاقے میں جھڑپ شروع

کشتواڑ کے سنگھ پورہ چھاترو علاقے میں جھڑپ شروع

پاکستانی اہلکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم

پاکستانی اہلکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم

کشتواڑ جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے

کشتواڑ جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے

واشنگٹن میں اسرائیلی سفار تخانے کے دو کارکنوں  کا قتل

واشنگٹن میں اسرائیلی سفار تخانے کے دو کارکنوں کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »