• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

آپریشن سندھور ابھی ختم نہیں ہوا ،پاکستان نے اور کوئی حماقت کرنے کی کوشش کی تو مناسب جواب دیا جائیگا: امیت شاہ

by امت ڈیسک
02/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
آپریشن سندھور ابھی ختم نہیں ہوا ہے اور اگر پاکستان نے اور کوئی حماقت کرنے کی کوشش کی تو صیح وقت پر جواب دیا جائے گا کی بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ ہماری مسلح فوج نے پاکستان کے 100کلومیٹر اندر گھس کر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ۔

سی این آئی کے مطابق کلکتہ میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ جو لوگ ”ایک چھٹکی سندور“ کی قدر نہیں جانتے تھے، انہیں ”آپریشن سندھور“ کے ذریعے اس کے بارے میں مطلع کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ مودی نے بطور وزیر اعظم 11 سال مکمل کر لیے ہیں۔قومی سلامتی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سبق سکھا دیا گیا ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے لوگوں کو ہندوستانی ہونے پر فخر کا احساس دلایا ہے اور بیرون ملک ہندوستانی پاسپورٹ کی قدر میں اضافہ کیا ہے۔امیت شاہ نے کہا کہ یہ مضبوط سیاسی ارادے کی وجہ سے ہے کہ ایودھیا میں رام مندر اور کاشی وشوناتھ کوریڈور مودی کے دور میں تعمیر کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن سند ور صرف ایک فوجی آپریشن نہیں ہے بلکہ یہ ہماری ہندوستانی اقدار اور ان گہرے جذبات کا عکاس ہے جو ہم اپنے دلوں کے قریب رکھتے ہیں۔امیت شاہ نے کہا کہ دہشت گردوں نے 140 کروڑ ہندوستانیوں کو للکارا اور اس طرح سے وزیر اعظم مودی نے مسلح افواج کو کھلا ہاتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب پاکستانی فوج بھارت کی اس کارروائی سے مشتعل ہوئی اور جرات کا مظاہرہ کیا تو ہماری افواج نے پاکستانی فوج کو بھی شکست دی۔مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر سخت حملہ کرتے ہوئے ان پر الزام لگایا کہ وہ مسلمان ووٹ بینک کو خوش کرنے کے لیے آپریشن سندھور اور وقف ترمیمی ایکٹ کی مخالفت کر رہی ہیں۔انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ مرشد آباد میں حالیہ فسادات ریاستی اسپانسرڈ تھے۔شاہ نے کہا ” مسلم ووٹ بینک کو مطمئن کرنے کے لیے، ممتا دیدی نے آپریشن سندھور کی مخالفت کی، ایسا کرکے وہ اس ملک کی ماو¿ں بہنوں کی توہین کر رہی ہیں۔ سال 2026 (اسمبلی انتخابات) میں، ریاست کی مائیں بہنیں سی ایم اور ترنمول کانگریس کو سبق سکھائیں گی کہ آپریشن سندھور پر تنقید کی جائے۔ “ شاہ نے کہا، ”ممتا بنرجی خوش کرنے کی سیاست کے لیے قانون کے خلاف ہیں“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مکہ میں داخل ہونے سے روکے گئے 2.69 لاکھ افراد، پرمٹ کے بغیر حج کی کوشش کرنے والوں پر حکومت سخت

Next Post

روس اور یوکرین اب تک کے سب سے بڑے جنگی قیدیوں کے تبادلے پر متفق، ترکی میں ہوا معاہدہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
روس اور یوکرین اب تک کے سب سے بڑے جنگی قیدیوں کے تبادلے پر متفق، ترکی میں ہوا معاہدہ

روس اور یوکرین اب تک کے سب سے بڑے جنگی قیدیوں کے تبادلے پر متفق، ترکی میں ہوا معاہدہ

جموں و کشمیر میں ملی ٹینٹ روابط پر 3 سرکاری ملازمین برطرف

جموں و کشمیر میں ملی ٹینٹ روابط پر 3 سرکاری ملازمین برطرف

آپریشن سندور پر بحث کیلئے 16 جماعتوں نے پی ایم مودی کو بھیجا مشترکہ خط، پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی درخواست

آپریشن سندور پر بحث کیلئے 16 جماعتوں نے پی ایم مودی کو بھیجا مشترکہ خط، پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی درخواست

کشمیری پنڈتوں کے بغیر جموں و کشمیر ادھورا: محبوبہ مفتی

کشمیری پنڈتوں کے بغیر جموں و کشمیر ادھورا: محبوبہ مفتی

گاندربل: میلہ ماتا کھیر بھوانی مذہبی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، منوج سنہا نے کی شرکت

گاندربل: میلہ ماتا کھیر بھوانی مذہبی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، منوج سنہا نے کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »