• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا روٹس ’نو فلائنگ زون‘ قرار، ڈرون اور غباروں پر پابندی

امرناتھ یاترا روٹس ’نو فلائنگ زون‘ قرار، ڈرون اور غباروں پر پابندی

by امت ڈیسک
17/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : امرناتھ یاترا کے پُر امن انعقاد اور یاتریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے حکومت نے امرناتھ یاترا کے دونوں راستوں – پہلگام اور بالتل – پر فضائی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری حکومت نے یاترا کے پورے راستے کو ’’نو فلائنگ زون‘‘ قرار دیا ہے۔ یہ فیصلہ حکومت ہند کی وزارت داخلہ کے مشورہ کے بعد آیا ہے۔

جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے امرناتھ یاترا کے بالتل اور پہلگام – دونوں – راستوں کو نو فلائنگ زون قرار دیا ہے۔ اس پابندی کا اطلاق تمام قسم کے ہوائی آلات پر عائد ہوتا ہے جن میں ڈرون اور غبارے وغیرہ شامل ہیں۔

فضائی پابندیاں یکم جولائی سے 10 اگست 2025 تک لاگو رہے گی۔ تاہم، ان پابندیوں کو ہنگامی صورت حال کے دوران نافذ نہیں کیا جائے گا جیسے طبی معاملات کے انخلاء ڈیزاسٹر مینجمنٹ، یا سیکورٹی فورسز کی طرف سے کی جانے والی نگرانی کی کارروائیاں۔ وہیں حکام کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں جلد ہی باضابطہ طور پر تفصیلی ایس او پیز جاری کیے جائیں گے۔

ادھر، مرکزی داخلہ سیکریٹری گووند موہن امرناتھ یاترا کے لئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آج ایک اعلیٰ سطح کی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت ھبی کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ رواں برس امرناتھ یاترا 3 جولائی سے شروع ہوگی اور 9 اگست کو اختتام ہوگی۔ 22 اپریل کے پہلگام حملے کے پیش نظر، مرکزی مسلح نیم فوجی دستوں (سی اے پی ایف) کی 580 کمپنیوں کو یاترا کے ہموار اور پرامن انعقاد کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکہ نے ایران پر حملے کا دیا سگنل، ٹرمپ نے پورے تہران کو فوری طور پر خالی کرنے پر دیا زور

Next Post

ایران سے کشمیری طلبہ کا انخلا شروع، سینکڑوں اب بھی محصور، والدین بے چین

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
ایران سے کشمیری طلبہ کا انخلا شروع، سینکڑوں اب بھی محصور، والدین بے چین

ایران سے کشمیری طلبہ کا انخلا شروع، سینکڑوں اب بھی محصور، والدین بے چین

سرندو سے تعلق رکھنے والی حاملہ خاتون کی ڈسٹرکٹ اسپتال کولگام میں موت، اہل خانہ نے طبی غفلت کا الزام

عدالت نے بھتیجوں کے خلاف ’پھوپھی کی عزت پامالی‘ کا کیس منسوخ کر دیا

عدالت نے بھتیجوں کے خلاف ’پھوپھی کی عزت پامالی‘ کا کیس منسوخ کر دیا

اسرائیلی فائرنگ میں 59 فلسطینی ازجان

اسرائیلی فائرنگ میں 59 فلسطینی ازجان

پولیس نے کنزر بارہمولہ میں کمسن لڑکے  کی موت کا معمہ حل کیا

پولیس نے کنزر بارہمولہ میں کمسن لڑکے کی موت کا معمہ حل کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »