• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکز نے جموں و کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ، ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی

مرکز نے جموں و کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ، ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی

by امت ڈیسک
23/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ اور ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دینے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ کا شکریہ اد ا کرتے ہوئے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا یہ پروجیکٹ جموں کشمیر میں انفراسٹرکچر کو بہتر بنائیں گے اور مختلف سیاحتی مقامات کو جوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سرنگوں کی تعمیر سفر کے وقت کو کم کرے گی، ہر موسم کے رابطے کو یقینی بنائے گی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دے گی۔ سی این آئی کے مطابق لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ وزیر ارعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے جموں کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ اور ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ ایک پوسٹ میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے لکھا ” وزیر ارعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے جموں کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ اور ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے“۔ انہوں نے مزید لکھا ”بڑے منظور شدہ پروجیکٹوں میں پیر کی گلی ٹنل، سادھنا ٹنل، شوپیاں سیکشن، لالچوک سے پاریم پورہ تک چار لین فلائی اوور، ،تریہگام چمکوٹ سیکشن، ناربل گلمرگ کے سیکشن پر چار لین ماگام فلائی اوور اور دیگر پروجیکٹ شامل ہیں“۔ انہوں نے کہا بہت سے اسٹریٹجک اہم منصوبے لاجسٹک سپورٹ اور فوجیوں کی نقل و حرکت کو بہتر بنائیں گے۔ پروجیکٹ یوٹی میں انفراسٹرکچر کو بہتر بنائیں گے اور مختلف سیاحتی مقامات کو جوڑیں گے۔ سرنگوں کی تعمیر سفر کے وقت کو کم کرے گی، ہر موسم کے رابطے کو یقینی بنائے گی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دے گی۔ “

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام حملہ: این آئی اے نے دو ملزمان کی 5 روزہ ریمانڈ حاصل کی

Next Post

قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا اعلان کیا، ایران نے کہا کوئی سمجھوتہ نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا اعلان کیا، ایران نے کہا کوئی سمجھوتہ نہیں

قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا اعلان کیا، ایران نے کہا کوئی سمجھوتہ نہیں

راجوری سڑک  حادثے میں دو خواتین  ازجان، 9 دیگر زخمی

راجوری سڑک حادثے میں دو خواتین ازجان، 9 دیگر زخمی

اسرائیل اور ایران نے ٹرمپ کے جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا، 12 روزہ جنگ کا ہوا خاتمہ

اسرائیل اور ایران نے ٹرمپ کے جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا، 12 روزہ جنگ کا ہوا خاتمہ

کشمیر میں سکھ نوجوان کی پراسرار ہلاکت پر احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

کشمیر میں سکھ نوجوان کی پراسرار ہلاکت پر احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

جموں و کشمیر کا پانی دوسروں کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے:عمر عبداللہ

پہلگام حملے میں کشمیری ملوث نہیں، اصل حقیقت این آئی اے رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »