• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزارت خارجہ نے مالی میں بھارتی شہریوں کے اغوا پر تشویش کا اظہار کیا

وزارت خارجہ نے مالی میں بھارتی شہریوں کے اغوا پر تشویش کا اظہار کیا

by امت ڈیسک
03/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزارت خارجہ نے جمہوریہ مالی کے کییس میں ڈائمنڈ سیمنٹ فیکٹری میں ملازم تین بھارتی شہریوں کے اغوا پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ یہ واقعہ یکم جولائی کو پیش آیا جب مسلح حملہ آوروں کے ایک گروپ نے فیکٹری کے احاطے پر حملہ کیا اور تین بھارتی شہریوں کو زبردستی یرغمال بنا لیا۔ ایک بیان میں، وزارت نے کہا کہ "حکومت ہند کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ یکم جولائی 2025 کو مغربی اور وسطی مالی کے متعدد مقامات پر کئی فوجی اور سرکاری تنصیبات پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا”۔

بیان میں کہا گیا کہ ’بماکو میں بھارتی سفارت خانہ مالی کی حکومت کے متعلقہ حکام، مقامی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ ڈائمنڈ سیمنٹ فیکٹری کے انتظام کے ساتھ قریبی اور مستقل رابطے میں ہے۔ مشن مغوی بھارتی شہریوں کے اہل خانہ سے بھی رابطے میں ہے۔ "حکومت ہند تشدد کے اس افسوسناک عمل کی واضح طور پر مذمت کرتی ہے اور جمہوریہ مالی کی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ مغوی بھارتی شہریوں کی محفوظ اور جلد رہائی کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بیرون ملک بھارتی شہریوں کی حفاظت، تحفظ اور بہبود، حکومت ہند کی اولین ترجیح ہے۔ "وزارت، مالی میں مقیم تمام بھارتی شہریوں کو مشورہ دیتی ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں، چوکس رہیں اور باماکو میں بھارتی سفارت خانے کے ساتھ باقاعدہ اپ ڈیٹس اور ضروری مدد کے لیے قریبی رابطے میں رہیں”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیکھنے میں کیسی شرم؟

Next Post

کشمیر میں نئی سیاسی صف بندی:

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشمیر میں نئی سیاسی صف بندی:

کشمیر میں نئی سیاسی صف بندی:

ایک اور نیا سیاسی اتحاد

ایک اور نیا سیاسی اتحاد

معرکہ کربلا کا پیغام!

معرکہ کربلا کا پیغام!

امریکی بمباری میں فردو جوہری تنصیب کو ’شدید نقصان‘ پہنچا: ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

امریکی بمباری میں فردو جوہری تنصیب کو ’شدید نقصان‘ پہنچا: ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

امریکی بمباری میں فردو جوہری تنصیب کو ’شدید نقصان‘ پہنچا: ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

میگزین میں ’توہین آمیز‘ کارٹون شائع کرنے پرترکیہ میں جھڑپیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »