• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار

جامع مسجد سرینگر میں شب برات کی تقریب پر قدغن

انتظامیہ نے انجمن اوقاف کو اس بارے میں آگاہ کرلیا

by امت ڈیسک
18/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے جامع مسجد سرینگر میں آج شب برات کی مناسب سے کوئی تقریب منعقد نہیں ہوگی اور نہ ہی مسجد میں نماز عشاء ادا کی جاسکتی ہے. انجمن اوقاف جامع مسجد کےمطابق مغرب نماز کے وقت ضلع انتظامیہ کے افسران نے پولیس افسران کے ہمراہ مسجد کا دورہ کیا اور اوقاف کو مطلع کیا کہ آج مسجد میں نہ ہی نماز عشاء ادا کرنے کی اجازت ہوگئی اور نہ ہی شب بیداری کے حوالے کوئی تقریب منعقد کی جاسکتی ہے۔ایسے میں حکام کی جانب سے انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر سے کہا گیا ہے کہ وہ جامع مسجد کو کل تک بند رکھے۔حکام کی طرف سے اس اچانک فیصلے کے تناظر میں انجمن اوقاف جامع مسجد نے عقیدت مندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شب خوانی یا عشاء کی نماز کی خاطر جامع مسجد کا رخ نہ کریں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر دو ملازمین کو وجہ بتائو نوٹس جاری

Next Post

جامع مسجد سرینگر: شب برات تقریب کے لیے بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post

جامع مسجد سرینگر: شب برات تقریب کے لیے بند

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی پر کنٹرول حاصل کرنا ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے: امیت شاہ

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی پر کنٹرول حاصل کرنا ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے: امیت شاہ

این آئی اے عدالت نے یاسین ملک، شبیر شاہ، مسرت عالم، حافظ سید، صلاح الدین کے خلاف یو اے پی اے کے تحت الزامات طے کرنے کا حکم دیا

این آئی اے عدالت نے یاسین ملک، شبیر شاہ، مسرت عالم، حافظ سید، صلاح الدین کے خلاف یو اے پی اے کے تحت الزامات طے کرنے کا حکم دیا

سرینگر انٹرنیشنل آئرپورٹ کے باہر کرائے کے کمروں سے 2 فوجی اہلکار مقامی لڑکیوں کے ساتھ گرفتار

سرینگر انٹرنیشنل آئرپورٹ کے باہر کرائے کے کمروں سے 2 فوجی اہلکار مقامی لڑکیوں کے ساتھ گرفتار

سچ پر پردہ ڈالنے کیلئے ذرائع ابلاغ پر دبائو ڈالا جا رہا ہے: عمر عبداللہ

سچ پر پردہ ڈالنے کیلئے ذرائع ابلاغ پر دبائو ڈالا جا رہا ہے: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »