• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پیاسے پودے آوازیں نکالتے، کیڑے، جانور سن سکتے: انوکھی تحقیق میں انکشاف

پیاسے پودے آوازیں نکالتے، کیڑے، جانور سن سکتے: انوکھی تحقیق میں انکشاف

by امت ڈیسک
16/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز//

جدید سائنس نے رب عظیم کی نیرنگیوں میں سے ایک اور نیرنگی دریافت کر لی۔ تل ابیب یونیورسٹی کی پروفیسر ہلڈا یونیم نے مع ٹیم تجربات سے جانا ہے کہ جب پودے یا درخت پانی نہ پائیں تو عالم ِپریشانی میں دہائی دیتے ہیں۔

وہ یوں کہ پتوں کے بچے کھچے پانی میں فی منٹ 1 کے بجائے 30 تا 40 ننھے بلبلے پیدا ہوتے ہیں۔ بلبلے پھٹنے سے آواز نکلتی جو ہائی فریکوئنسی ہونے پر انسانی کان نہیں سن سکتے مگر کیڑوں کی مادائیں اور پتے کھاتے جانور سن لیتے۔

لہٰذا مادائیں اس پودے یا درخت پر انڈے نہیں دیتیں کہ پانی کی کمی سے وہ خراب ہو سکتے ہیں۔ ہرن وغیرہ بھی ان کے پتے نہیں کھاتے کہ پانی کم ہوتا ہے۔

گویا قدرت نے نباتات میں ہائی فریکوئنسی آواز کا نظام پیدا فرما کر کیڑوں و جانوروں کو صحت مند اور بیمار پودے و درخت کے درمیان شناخت کرنے کا قدرتی طریق دے رکھا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چاند اور ستاروں کے حامل دنیا میں کتنے ممالک کے پرچم

Next Post

افغانستان: ٹیکسی ڈرائیوروں کا گاڑی میں اے سی سسٹم لگانے کا انوکھا طریقہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
افغانستان: ٹیکسی ڈرائیوروں کا گاڑی میں اے سی سسٹم لگانے کا انوکھا طریقہ

افغانستان: ٹیکسی ڈرائیوروں کا گاڑی میں اے سی سسٹم لگانے کا انوکھا طریقہ

جموں و کشمیر جعلی بندوق لائسنس کیس: ہائی کورٹ نے مزید دو ایف آئی آر کی ایس آئی ٹی تحقیقات میں توسیع کی

جموں و کشمیر جعلی بندوق لائسنس کیس: ہائی کورٹ نے مزید دو ایف آئی آر کی ایس آئی ٹی تحقیقات میں توسیع کی

راہل گاندھی اور  ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر کے لیے 20 نئی سی آر پی ایف بٹالینز کی منظوری دی

وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر کے لیے 20 نئی سی آر پی ایف بٹالینز کی منظوری دی

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

ریاستی درجے بحالی کی مانگ پر عمر عبد اللہ نے کھڑگے اور راہل کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »