• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے اردو کو ‘جان بوجھ’ کر مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے اردو کو ‘جان بوجھ’ کر مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

by امت ڈیسک
19/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی وحید پرہ نے نیشنل کانفرنس قیادت والی جموں وکشمیر حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ زمینیوں کی نئی ڈیجیٹائزیشن کے لئے اردو کو ‘جان بوجھ کر’ ہٹایا جا رہا ہے اور اس کی جگہ انگریزی کو لگایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اردو ایک ایسی زبان ہے جو نسلوں سے ہمارے ریونیو ریکارڈ کا لازمی حصہ رہی ہے۔

موصوف لیڈر نے یہ باتیں ہفتے کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیں۔انہوں نے کہا: ‘نیشنل کانفرنس جس میں عمر عبداللہ وزیر اعلیٰ کے عہدے پر براجمان ہیں، نے ایک بار بھر جموں وکشمیر بھر میں زمینوں کے ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کرنے کا عمل شروع کیا ہے’انہوں نے کہا: ‘اس بار یہ عمل صرف انگریزی زبان میں انجام دیا جا رہا ہے جبکہ اردو کو مکمل طور پر خارج کر دیا گیا ہے، جو نسلوں سے ہمارے ریونیو ریکارڈ کا لازمی حصہ رہی ہے’۔

ان کا پوسٹ میں سوالیہ انداز میں کہنا تھا: ‘ اردو جو جموں و کشمیر کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے، کو نیشنل کانفرنس حکومت کی طرف سے ڈیجیٹلائزیشن کی نئی کوششوں سے جان بوجھ کر کیوں مٹایا جا رہا ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شدید بارشوں سے پونچھ میں دو قبریں اکھڑ گئیں، 24 سال بعد کفن اور جسم ثابت دیکھ کر لوگ عش عش کراٹھے

Next Post

ڈبلیو سی ایل میں ہندوستان-پاکستان میچ منسوخ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
Next Post
ڈبلیو سی ایل میں ہندوستان-پاکستان میچ منسوخ

ڈبلیو سی ایل میں ہندوستان-پاکستان میچ منسوخ

نائجر میں اغوا ہندوستانی کی بیوی نے پی ایم مودی سے مداخلت کی اپیل کی

نائجر میں اغوا ہندوستانی کی بیوی نے پی ایم مودی سے مداخلت کی اپیل کی

کانگریس کا راج بھون مارچ پولیس نے بنایا ناکام

کانگریس کا راج بھون مارچ پولیس نے بنایا ناکام

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

ریاست کا درجہ ہمارا حق ہے، اسے حاصل کرنے کےلئے تمام راستے تلاش کئے جارہے ہیں: عمر عبداللہ

ریاست کا درجہ ہمارا حق ہے، اسے حاصل کرنے کےلئے تمام راستے تلاش کئے جارہے ہیں: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »