• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

جموں وکشمیر کی بچیوں کا زراعت کے شعبے کی ترقی میں بہت بڑا کردار ہوگا: منوج سنہا

by امت ڈیسک
04/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں،: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کی بچیوں کا زراعت کے شعبے کی ترقی میں بہت بڑا کردار ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بچیوں نے جس طرح گولڈ میڈیل حاصل کئے وہ جموں وکشمیر کے لئے تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘جس طرح بچیوں نے گولڈ میڈیل حاصل کئے وہ جموں وکشمیر کے لئے ایک تاریخی دن ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘جموں وکشمیر کی بچیوں کا زراعت کے شعبے کی ترقی میں بہت بڑا کردار ہوگا جس کی ہم سب کو سراہنا کی جانی چاہئے’۔

مسٹر سنہا نے کہا کہ شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی جموں نے گذشتہ چار پانچ برسوں کے دوران قابل تعریف کام کیا ہے۔

انہوں نے کہا: ‘ میں بہت خوش ہوں کہ شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائینز اینڈ ٹیکنالوجی (ایس کے یو ایس ٹی) جموں نے پچھلے چار پانچ برسوں میں نئے معیارات قائم کیے ہیں’۔

ان کا کہنا تھا: ‘ اگلے پانچ برسوں میں جموں و کشمیر کے جی ڈی پی میں زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کا حصہ دوگنا ہو جائے گا، ہم اس سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں سڑے ہوئے گوشت کی سپلائی، پولیس نے کیس درج کیا

Next Post

این ایس اے ڈوول، ہوم سیکرٹری، آئی بی چیف کی امت شاہ سے اعلیٰ سطحی میٹنگ؛ این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
این ایس اے ڈوول، ہوم سیکرٹری، آئی بی چیف کی امت شاہ سے اعلیٰ سطحی میٹنگ؛ این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

این ایس اے ڈوول، ہوم سیکرٹری، آئی بی چیف کی امت شاہ سے اعلیٰ سطحی میٹنگ؛ این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 5 اگست کو طلب

این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 5 اگست کو طلب

پولیس سربراہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ، سوشل میڈیا پر نگرانی سخت کرنے کی ہدایت

پولیس سربراہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ، سوشل میڈیا پر نگرانی سخت کرنے کی ہدایت

روسی تیل کی خریداری معاملے پر بھارت کا امریکہ پر جوابی حملہ، کہا وہ خود روس کے ساتھ کاروبار کر رہا

روسی تیل کی خریداری معاملے پر بھارت کا امریکہ پر جوابی حملہ، کہا وہ خود روس کے ساتھ کاروبار کر رہا

سپریم کورٹ 8 اگست کو جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کی درخواست پر سنے گی

سپریم کورٹ 8 اگست کو جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کی درخواست پر سنے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »