• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام

by امت ڈیسک
25/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 25 اگست: سیکیورٹی فورسز نے آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ بارہمولہ ضلع میں دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا، حکام نے بتایا۔

ان کے مطابق یہ کوشش اوڑی سیکٹر کے تورنا علاقے میں اس وقت ناکام بنائی گئی جب ایل او سی پر تعینات فوجی اہلکاروں نے مشکوک نقل و حرکت دیکھی۔

حکام نے کہا: ’’دراندازوں کو للکارا گیا جس کے نتیجے میں مختصر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔‘‘

ابھی تک کسی فریق سے ہلاکتوں کی اطلاع نہیں ملی ہے، جبکہ فوج اور پولیس نے سرکاری بیان جاری نہیں کیا ہے۔

اس سے قبل 13 اگست کو، اوڑی سیکٹر میں ایل او سی کے قریب ایک جھڑپ کے دوران ایک فوجی اہلکار ماراگیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں احتجاج کرنا دکھاوا، محبوبہ مفتی کو امیت شاہ سے دلی میں بات کرنی چاہیے : عمر عبداللہ

Next Post

ہند پاک حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کا پاکستان سے پہلا بڑا رابطہ، پاکستان کو دریائے توی میں ممکنہ سیلاب سے آگاہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ہند پاک حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کا پاکستان سے پہلا بڑا رابطہ، پاکستان کو دریائے توی میں ممکنہ سیلاب سے آگاہ کیا

ہند پاک حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کا پاکستان سے پہلا بڑا رابطہ، پاکستان کو دریائے توی میں ممکنہ سیلاب سے آگاہ کیا

خان یونس کے ناصر ہاسپٹل پر اسرائیلی فضائی حملہ، 15 جاں بحق افراد میں 4 صحافی شامل

خان یونس کے ناصر ہاسپٹل پر اسرائیلی فضائی حملہ، 15 جاں بحق افراد میں 4 صحافی شامل

تقدیر کی دستک نے برسوں کی خاموشی کو گلے لگا لیا

تقدیر کی دستک نے برسوں کی خاموشی کو گلے لگا لیا

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

مٹی کے تودے گر آنے سے سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک معطل

سانبہ، اُدھمپور اور کٹھوعہ اضلاع میں دریاؤں کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر

سانبہ، اُدھمپور اور کٹھوعہ اضلاع میں دریاؤں کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »