• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں وی ڈی جی رکن نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا

کشتواڑ میں وی ڈی جی رکن نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا

by امت ڈیسک
20/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں، 20 ستمبر : کشتواڑ ضلع کے بھٹکوٹ کے اکرا ناگبتان علاقے میں ہفتہ کی صبح ویلیج ڈیفنس گارڈ (وی ڈی جی) کے ایک رکن نے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا۔

افسران نے جی این ایس کو بتایا کہ وی ڈی جی رکن نے اپنے ہی گھر میں رائفل سے خود کو گولی ماری جس کے نتیجے میں موقع پر ہی اس کی موت ہوگئی۔

متوفی کی شناخت ٹیک چند (45) ولد پریم ناتھ ساکن اکرا ناگبتانہ کے طور پر ہوئی ہے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور معاملے کی چھان بین شروع کردی۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی آئی کے کی کارروائی، وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے

Next Post

میرواعظ نے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت پرسی کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
میرواعظ نے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت پرسی کی

میرواعظ نے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت پرسی کی

پہلگام حملے کے بعد امرناتھ یاتریوں کی رجسٹریشن میں 10 فیصد سے زیادہ کمی: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں صحت کی دیکھ بھال میں قابل ذکر پیش رفت ہورہی ہے: منوج سنہا

ووٹ چوری‘ معاملے پر راہل گاندھی نے حکومت کو پھرگھیرا

H-1B ویزا فیس میں بھاری اضافہ پر راہل گاندھی کا مودی پر شدید حملہ

میرا فرض ہے کہ جموں و کشمیر کی تعمیر نو کروں، سیاست میں مشغول نہیں ہوں: وزیراعلیٰ عمر

میرا فرض ہے کہ جموں و کشمیر کی تعمیر نو کروں، سیاست میں مشغول نہیں ہوں: وزیراعلیٰ عمر

افغانستان نے بگرام ائیربیس واپس نہ کیا تو سنگین نتائج ہوں گے: صدر ٹرمپ

افغانستان نے بگرام ائیربیس واپس نہ کیا تو سنگین نتائج ہوں گے: صدر ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »