• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط: پولیس

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط: پولیس

by امت ڈیسک
04/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سری نگر میں دو کروڑ روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو یو اے پی اے کے تحت منسلک کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ضبطی پولیس اسٹیشن پارمپورہ میں یو اے پی اے اور ای ایم آئی سی او کے متعلقہ دفعات کے درج ایک مقدمے کے سلسلے میں انجام دی گئی۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سری نگر پولیس نے روز ایونیو خوشی پورہ میں واقع سروے نمبر 45 کے تحت 15 مرلہ اراضی پر تعمیر ایک تین منزلہ رہائشی مکان کو ضبط کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ جائیداد ریونیو ریکارڈ اور تحصیلدار شالہ ٹینگ سری نگر سے تصدیق کے مطابق غلام محمد شیخ ولد خواجہ انور شیخ جو نامزد دہشت گرد سجاد احمد شیخ عرف سجاد گل کے والد ہیں،کے نام درج ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ ضبطی پولیس اسٹیشن پارمپورہ میں یو اے پی اے اور ای ایم آئی سی او کے متعلقہ دفعات کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر 235/2022 کے سلسلے میں انجام دی گئی۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائی غیر قانونی سرگرمیاں (انسداد) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت شروع کی گئی اور متعلقہ ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی موجودگی میں انجام دی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر حکومت نے غیر محفوظ منجمد اور ٹھنڈے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کی

Next Post

جیل میں قید مہراج ملک جموں و کشمیر اسمبلی میں شرکت کے لیے ہائی کورٹ سے اجازت طلب کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
ڈوڈہ اسپتال تنازع: ڈاکٹرز نے کی ہڑتال ختم، او پی ڈی سروس بحال، ایم ایل اے کیخلاف مقدمہ درج

جیل میں قید مہراج ملک جموں و کشمیر اسمبلی میں شرکت کے لیے ہائی کورٹ سے اجازت طلب کریں گے

دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

ڈاکٹر فاروق کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

سونم وانگچک کی رہائی کا مطالبہ: سپریم کورٹ میں 6 اکتوبر کو اہم سماعت

سونم وانگچک کی رہائی کا مطالبہ: سپریم کورٹ میں 6 اکتوبر کو اہم سماعت

سید سلیم گیلانی مسلم پرسنل لاء بورڈ جموں و کشمیر کے مرکزی رکن مقرر

سید سلیم گیلانی مسلم پرسنل لاء بورڈ جموں و کشمیر کے مرکزی رکن مقرر

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

سرکاری اساتذہ کی جانب سے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر سخت کارروائی کی ہدایت: سی ای او بارہ مولہ کا انتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »