• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی کی منظوری کے بغیر ریزرویشن رپورٹ عوام کے سامنے نہیں لائی جا سکتی: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

ایل جی کی منظوری کے بغیر ریزرویشن رپورٹ عوام کے سامنے نہیں لائی جا سکتی: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
18/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
سرینگر، 18 اکتوبر : وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ ریزرویشن کی منصفانہ تقسیم سے متعلق کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی رپورٹ کو اُس وقت تک عوام کے سامنے نہیں لایا جا سکتا جب تک لیفٹیننٹ گورنر اس کی منظوری نہ دیں۔

ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے وضاحت کی کہ انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا تھا کہ رپورٹ چند دنوں میں منظرِ عام پر لائی جائے گی، بلکہ انہوں نے کہا تھا کہ "کابینہ ذیلی کمیٹی کی رپورٹ کو کابینہ میمو کی شکل میں تیار کر کے لیفٹیننٹ گورنر کو منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔”

عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ رپورٹ کو ایل جی تک پہنچنے سے پہلے عوامی کرنا غیر قانونی ہے۔

ان کے بقول، “یہ سب راتوں رات نہیں ہو سکتا۔ کوئی بھی حکومت دباؤ میں کام نہیں کرتی، اور میں آخری شخص ہوں جس پر کوئی دباؤ ڈال سکے۔ ایک طے شدہ طریقہ کار ہے جس پر عمل ہو رہا ہے۔ ایل جی تک رپورٹ پہنچنے سے پہلے اسے جاری کرنا نہ صرف غیر مناسب بلکہ غیر قانونی کے قریب ہے۔”

انہوں نے اس تاثر کو بھی مسترد کیا کہ حکومت کچھ چھپا رہی ہے۔
“جب کابینہ میمو حتمی شکل اختیار کر لے گا، دستخط ہو جائیں گے، اور ایل جی کے پاس پہنچ جائے گا، تو تمام تفصیلات عوام کے سامنے رکھی جائیں گی۔ لیکن ہم کسی کے دباؤ میں آ کر طریقۂ کار کو بائی پاس نہیں کریں گے۔ ہم نے اپنا عمل مکمل کر لیا ہے، اور یہ محض چند دنوں کی بات ہے کہ ایل جی دستخط کریں گے اور رپورٹ عوام کے سامنے آ جائے گی،” وزیراعلیٰ نے کہا۔ — (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رپورٹ کل تک عوام کے سامنے لائی جائے: روح اللہ کی حکومت سے مطالبہ

Next Post

تھم گئی جنگ، قطر میں معاہدہ، افغانستان اور پاکستان نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا، یہاں جانیں معاہدے کی شرائط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
تھم گئی جنگ، قطر میں معاہدہ، افغانستان اور پاکستان نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا، یہاں جانیں معاہدے کی شرائط

تھم گئی جنگ، قطر میں معاہدہ، افغانستان اور پاکستان نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا، یہاں جانیں معاہدے کی شرائط

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

پٹن کے 17 سالہ نوجوان کی کرنٹ لگنے سے موت

عمر عبداللہ نے منتظر محی‌الدین کا نام پیش کیا، فاروق عبداللہ کا اصرار آغا پر: ذرائع

عمر عبداللہ نے منتظر محی‌الدین کا نام پیش کیا، فاروق عبداللہ کا اصرار آغا پر: ذرائع

کوکرناگ کے  چودھری ہارون نے پی ڈی پی سے استعفیٰ دیا

کوکرناگ کے چودھری ہارون نے پی ڈی پی سے استعفیٰ دیا

آپریشن سندور 2.0 کسی بھی وقت شروع ہوسکتا ہے’، چین کی سرحد پر آرمی چیف کا بیان

آپریشن سندور 2.0 کسی بھی وقت شروع ہوسکتا ہے'، چین کی سرحد پر آرمی چیف کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »