• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹنگمرگ میں ماربل اُتارتے وقت حادثہ، ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

ٹنگمرگ میں ماربل اُتارتے وقت حادثہ، ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

by امت ڈیسک
21/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ٹنگمرگ 21 اکتوبر: منگل کے روز تانگمرگ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب دو مزدور ٹرک سے ماربل کی چادریں اُتار رہے تھے۔ حادثے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

جاں بحق مزدور کی شناخت 36 سالہ آصف احمد ساکن کرناہ کپواڑہ کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ زخمی مزدور کی شناخت 21 سالہ فیصل احمد ولد حبیب اللہ ساکن کپواڑہ کے طور پر کی گئی ہے۔

رپورٹوں کے مطابق، حادثہ اُس وقت پیش آیا جب بھاری ماربل کی چادریں اُتارتے وقت اچانک پھسل گئیں، جس سے مزدور شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں فیصل احمد زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا، جبکہ آصف احمد کا علاج جاری ہے۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تھانہ تانگمرگ میں دفعہ 194 بی این ایس ایس کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نائب وزیراعلیٰ سریندر چودھری کا رکنِ پارلیمان روح اللہ مہدی سے متعلق بیان پر وضاحت

Next Post

اسمبلی سیکرٹریٹ نے سجاد لون کی قرارداد ناقابلِ قبول قرار دی، معاملہ زیرِ سماعت ہونے کا حوالہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
ہنگامہ، دھکا مکی: جموں کشمیر اسمبلی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اسمبلی سیکرٹریٹ نے سجاد لون کی قرارداد ناقابلِ قبول قرار دی، معاملہ زیرِ سماعت ہونے کا حوالہ

بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بحال کر دیا

بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بحال کر دیا

پی ایم مودی نے فون کال اور دیوالی کی مبارکباد کیلئے ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا، امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں دیا روشن کیا

پی ایم مودی نے فون کال اور دیوالی کی مبارکباد کیلئے ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا، امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں دیا روشن کیا

رُوح اللہ کی غیر موجود حمایت میرے امکانات پر اثر انداز نہیں ہوگی: آغا سید محمود

رُوح اللہ کی غیر موجود حمایت میرے امکانات پر اثر انداز نہیں ہوگی: آغا سید محمود

راجیہ سبھا انتخابات: نیشنل کانفرنس کی کانگریس کو مشترکہ میٹنگ کی دعوت

راجیہ سبھا انتخابات: نیشنل کانفرنس کی کانگریس کو مشترکہ میٹنگ کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »