• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

این آئی اے نے چار عسکریت پسندوں پر 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا

by امت ڈیسک
30/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) قومی تحقیقاتی ایجنسی نے ٹی آر ایف کے تین مفرور عسکریت پسندوں کے خلاف 10لاکھ روپے کے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔این آئی اے کے ترجمان نے ملزم کی شناخت سجاد گل عرف شیخ سجاد ولد غلام احمد ساکنہ انصاری لین، ایچ ایم ٹی کالونی، بمنہ، سرینگر، سلیم رحمانی عرف ابو سعد ساکنہ نواب شاہ، سندھ پاکستان، باسط احمد ڈار ولد مرحوم عبدالرشید ڈار ساکن ریڈوانی پائین، ضلع کولگام اور سیف اللہ ساجد جٹ جو گاؤں شانگامنگا، ضلع قصور، پنجاب، پاکستان کے طور پر کی ہے۔ این آئی اے نے کہا کہ چاروں کا تعلق ٹی آر ایف سے ہے، جو لشکر طیبہ کی ایک فرنٹل تنظیم ہے۔اُنہوں نے کہا کہ چاروں آر سی 32/2021/این آئی اے ڈی ایل آئی کیس میں مطلوب ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے بڈگام میں مقتول ایس پی او کے گھر کا دورہ کیا

Next Post

مقامی لوگوں کو بے اختیار کرنے کے لئے ملازموں کو برطرف کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

مقامی لوگوں کو بے اختیار کرنے کے لئے ملازموں کو برطرف کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر میں حدبندی کا عمل مکمل ہونے پر انتخابات ہونگے، سیاسی جماعتوں سے مشاورت بھی ہوگی: وزیر داخلہ امیت شاہ کا پارلیمنٹ میں بیان

جموں وکشمیر میں حدبندی کا عمل مکمل ہونے پر انتخابات ہونگے، سیاسی جماعتوں سے مشاورت بھی ہوگی: وزیر داخلہ امیت شاہ کا پارلیمنٹ میں بیان

گتہ کالونی نورباغ سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، قریباً 22 رہائشی مکان خاکستر

گتہ کالونی نورباغ سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، قریباً 22 رہائشی مکان خاکستر

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں وکشمیر کے سینئر شہریوں کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی: ایل جی منوج سنہا

عارضی ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کو لے کرسرینگر میں زبر دست احتجاج

عارضی ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کو لے کرسرینگر میں زبر دست احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »