• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گتہ کالونی نورباغ سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، قریباً 22 رہائشی مکان خاکستر

گتہ کالونی نورباغ سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، قریباً 22 رہائشی مکان خاکستر

by امت ڈیسک
31/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر کے نور باغ علاقے میں دوران شب آگ ایک بھیانک واردات میں کم سے کم دو درجن رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نور باغ کی گتہ کالونی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوگئی جس کے شعلوں نے چشم زدن میں متصل مکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی اس واردات میں 22 رہائشی مکان اور ایک ٹین شیڈ رکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔ خاکستر ہونے والے ڈھانچوں میں گیارہ یک منزلہ، دس دو منزلہ اور ایک تین منزلہ مکان شامل ہے۔ دریں اثناء آگ پر قابو پانے کے دوران ایک فائر فائٹر سمیت چار افراد زخمی ہوگئے. زخمیوں کی شناخت منظور احمد شیخ، طاہر احمد شیخ اور تنویر احمد شیخ کے بطور ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگ گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں حدبندی کا عمل مکمل ہونے پر انتخابات ہونگے، سیاسی جماعتوں سے مشاورت بھی ہوگی: وزیر داخلہ امیت شاہ کا پارلیمنٹ میں بیان

Next Post

جموں وکشمیر کے سینئر شہریوں کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی: ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں وکشمیر کے سینئر شہریوں کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی: ایل جی منوج سنہا

عارضی ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کو لے کرسرینگر میں زبر دست احتجاج

عارضی ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کو لے کرسرینگر میں زبر دست احتجاج

بفلیاز پونچھ میں سڑک حادثہ :6 افراد کی موت، متعدد زخمی

بفلیاز پونچھ میں سڑک حادثہ :6 افراد کی موت، متعدد زخمی

پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

ترکوواگام شوپیاں میں انکاؤنٹر، دونوں اطراف سے فائرنگ جاری

شوپیاں انکاؤنٹر : ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، پولیس کا دعویٰ

شوپیاں انکاؤنٹر : ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »