• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

by امت ڈیسک
18/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ریلوے اسٹیشن پر تعینات 55 سالہ سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اہلکار کی دوران شب دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی۔ حکام نے فوت ہوئے اہلکار کی شناخت لکھویندر سنگھ ولد اجائب سنگھ کے طور پر کی ہے، جو ریاست پنجاب کا رہائشی تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ لکھویندر سی آر پی ایف کی 90 بٹالین میں خدمات انجام دے رہا تھا، جس دوران ان کی طبیعت انتہائی زیادہ خراب ہوئی جس کے بعد انہیں علاج و معالجہ کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اننت ناگ منتقل کیا گیا، جہاں ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی ان کی موت واقع ہو چکی تھی۔

حکام نے بتایا کہ اہلکار کی موت ’’دل کا دورہ‘‘ (کارڈیک اریسٹ) پرصے سے ہوئی ہے وہیں پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طبی اور قانونی لوازمات کی تکمیل کے بعد ہی متوفی کی جسد خاکی کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ ہر سال جموں کشمیر میں تعینات درجنوں سیکورٹی فورسز اہلکار کی دل کا درہ پڑنے سے موت واقع ہو جاتی ہے جبکہ خودکشی اور برادرکشی کے واقعات میں بھی سینکڑوں اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنتوش ٹرافی 2025 کے لیے جے اینڈ کے فٹبال ٹیم کے انتخابی عمل کی جانچ کے احکامات

Next Post

ڈوڈہ کے ایم ایل اے مہراج ملک کی پی ایس اے درخواست پر آج سماعت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
ڈوڈہ اسپتال تنازع: ڈاکٹرز نے کی ہڑتال ختم، او پی ڈی سروس بحال، ایم ایل اے کیخلاف مقدمہ درج

ڈوڈہ کے ایم ایل اے مہراج ملک کی پی ایس اے درخواست پر آج سماعت

چوری کا الزام عائد کرکے ہمارے زمین تحفظ بل کو مسترد کردیا گیا تھا: محبوبہ مفتی

چوری کا الزام عائد کرکے ہمارے زمین تحفظ بل کو مسترد کردیا گیا تھا: محبوبہ مفتی

لال قلعہ دھماکہ کیس میں نویں گرفتاری: عدالت نے ملزم یاسر احمد کو چھبیس دسمبر تک این آئی اے کی تحویل میں

لال قلعہ دھماکہ کیس میں نویں گرفتاری: عدالت نے ملزم یاسر احمد کو چھبیس دسمبر تک این آئی اے کی تحویل میں

ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریٹائرڈ ملازمین کو کام دینے سے قبل سیکورٹی کلیئرنس ضروری، نجی اداروں کیلئے نیا ضابطہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »