• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زیر سماعت کشمیری قیدیوں کی یوٹی منتقلی پر محبوبہ مفتی کی عرضی ہائی کورٹ سے خارج

میرواعظ کا عہدہ ہٹانا ذاتی فیصلہ، حریت کانفرنس ایک نظریہ ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
26/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ میرواعظ عمر فاروق کی جانب سے اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پروفائل سے ’’چیئرمین حریت کانفرنس‘‘ کا عہدہ ہٹانا ان کا ذاتی فیصلہ ہے، لیکن اس سے نئی دہلی اور جموں و کشمیر کے عوام کے درمیان پائی جانے والی بیگانگی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

سری نگر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ حریت کانفرنس کوئی فرد نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے، جو کشمیری عوام اور حکومت ہند کے درمیان پائی جانے والی دوری کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نظریے کو قید و بند کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے اس بات پر تشویش ظاہر کی کہ جموں و کشمیر کے کئی زیرِ سماعت قیدی ملک کی مختلف جیلوں میں قید ہیں اور انہیں فوری راحت دی جانی چاہیے۔

محبوبہ مفتی نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی وزارتی ٹیم کو بیرونِ ریاست جیلوں میں بھیجیں تاکہ قیدیوں کی حالت کا جائزہ لیا جا سکے۔ پی ڈی پی سربراہ نے اس عوامی مفاد کی عرضی کے مسترد ہونے پر بھی افسوس کا اظہار کیا جو زیرِ سماعت قیدیوں کے حق میں دائر کی گئی تھی، اور کہا کہ پارٹی ہر ممکن راستے سے ان قیدیوں کے لیے راحت حاصل کرنے کی کوشش جاری رکھے گی۔

اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور ہریانہ میں کشمیری شال فروشوں پر مبینہ حملوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ صرف 72 گھنٹوں میں تین واقعات پیش آنا نہایت تشویشناک صورتحال کی نشاندہی کرتا ہے۔ تاہم انہوں نے اتراکھنڈ پولیس کی جانب سے فوری کارروائی کو قابلِ ستائش قرار دیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام ریلوے اسٹیشن پر کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

Next Post

بھارت نے بنگلہ دیش میں ہندو شخص کے قتل کی مذمت کی، ‘اقلیتوں کے خلاف جاری مخاصمت انتہائی تشویشناک’

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بھارت نے بنگلہ دیش میں ہندو شخص کے قتل کی مذمت کی، ‘اقلیتوں کے خلاف جاری مخاصمت انتہائی تشویشناک’

بھارت نے بنگلہ دیش میں ہندو شخص کے قتل کی مذمت کی، 'اقلیتوں کے خلاف جاری مخاصمت انتہائی تشویشناک'

کتھ باتھ سے  گل بات تک: کیا نوجوانوں کے مسائل کے زریعے ساکھ بحال کرنے کی کوشش؟؟

کتھ باتھ سے گل بات تک: کیا نوجوانوں کے مسائل کے زریعے ساکھ بحال کرنے کی کوشش؟؟

منشیات کے بُرے اثرات

بیٹیوں کے لیے ہم سفر نہیں، ہم خیال ڈھونڈیے

بیٹیوں کے لیے ہم سفر نہیں، ہم خیال ڈھونڈیے

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

پہلگام حملے کی تحقیقات پاکستان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرے گی : امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »