• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

پہلگام حملے کی تحقیقات پاکستان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرے گی : امیت شاہ

by امت ڈیسک
27/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہلی کو نشانہ بنانے والی ایک بڑی دہشت گرد سازش کو ناکام بنا دیا، جس کے دوران تقریباً تین ٹن دھماکہ خیز مواد ضبط کیا گیا اور اس میں ملوث پورا نیٹ ورک گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ چالیس کلوگرام دھماکہ خیز مواد پہلے ہی ریڈ فورٹ دھماکے میں استعمال کیا جا چکا تھا۔

نئی دہلی میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے زیر اہتمام دو روزہ انسداد دہشت گردی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ پہلگام کے حملے کی تحقیقات عالمی سطح پر پاکستان کو کٹہرے میں کھڑا کریں گی، کیونکہ اس کیس پر بین الاقوامی ایجنسیاں بھی گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے جموں و کشمیر پولیس کی تحقیقات کو انتہائی پیشہ ورانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بروقت انٹیلی جنس اور مربوط کارروائی سے بڑے جانی نقصان کو روکا گیا۔

امت شاہ کے مطابق حملے میں ملوث پورا دہشت گرد نیٹ ورک توڑ دیا گیا ہے، وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ حملہ کشمیر میں امن، سیاحت اور ترقی کو متاثر کرنے کی سازش تھی، تاہم سکیورٹی فورسز نے اسے ناکام بنا دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بیٹیوں کے لیے ہم سفر نہیں، ہم خیال ڈھونڈیے

Next Post

ریزرویشن پالیسی پر احتجاج کی تیاری: نیشنل کانفرنس نے آغا روح اللہ مہدی سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ریزرویشن پالیسی پر احتجاج کی تیاری: نیشنل کانفرنس نے آغا روح اللہ مہدی سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

ریزرویشن پالیسی پر احتجاج کی تیاری: نیشنل کانفرنس نے آغا روح اللہ مہدی سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

مادری زبان کی مٹھاس مریض کی روح کو تراوت بخشتی ہے

نکاح ایک نجی معاملہ، سوشل میڈیا کی نمائش نہیں

نکاح ایک نجی معاملہ، سوشل میڈیا کی نمائش نہیں

ویشنو دیوی میڈیکل تنازع: جموں میں   ایل جی سنہا کا پتلا نذر آتش

ویشنو دیوی میڈیکل تنازع: جموں میں ایل جی سنہا کا پتلا نذر آتش

روح اللہ نے اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی، نواگام پولیس اسٹیشن دھماکے میں غفلت پر سوالات، جوابدہی کا مطالبہ

ریزرویشن تنازع: روح اللہ مہدی نے حکومت کے نمائندوں کو ’وائسرائے‘ کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے کی دعوت دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »