• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہری پورہ ترنز شوپیان میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر جاری

ہری پورہ ترنز شوپیان میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر جاری

by امت ڈیسک
07/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں) ضلع شوپیاں کے ہری پورہ ترنز علاقے میں  فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہونے کی اطلاع ہے۔ تفصیلاتفکے مطابق ورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ کارروائی شروع کی ہے۔جونہی فورسز اہلکاروں نے تلاشی کارروائی شروع کر دی تو علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں نے ان پر اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے بعد طرفین میں گولیوں چلانے کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

Please read Haripora Shopian instead of Larri Shopian. Further details shall follow.

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) April 6, 2022

تازہ تفصیلات کے مطابق دونوں طرف سے گولیوں جاری ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 2017 سے 2021 تک اقلیتی طبقہ کے 34 افراد کو قتل کیا گیا: نتیانند رائے

Next Post

شوپیاں تصادم: جنگجو ابتدائی فائرنگ کے بعد علاقے سے نکلنے میں کامیاب، آپریشن اختتام پذیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
ہری پورہ ترنز شوپیان میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر جاری

شوپیاں تصادم: جنگجو ابتدائی فائرنگ کے بعد علاقے سے نکلنے میں کامیاب، آپریشن اختتام پذیر

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

ہندواڑہ:مسجد کے احاطے میں آرمی فائرنگ سے 2 شہری زخمی

ہندواڑہ:مسجد کے احاطے میں آرمی فائرنگ سے 2 شہری زخمی

پونچھ : وی ڈی سی ممبر کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

پونچھ : وی ڈی سی ممبر کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »