• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گھرکے فریزر سےکتوں اوربلیوں سمیت 183 جانوربرآمد

گھرکے فریزر سےکتوں اوربلیوں سمیت 183 جانوربرآمد

by امت ڈیسک
16/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن) امریکا میں ایک گھر کے فریزر سے کتے اوربلیوں سمیت 183 جانور برآمد ہوئے جنہیں منجمد کردیا گیا تھا۔امریکی ریاست ایریزونا میں مائیکل پیٹرک نام کے شخص کے گھرپرجب پولیس نے ایک شکایت پرچھاپہ مارا تو فریزر سے کتے،بلیاں، سانپ ،چھپکلیاں،خرگوش،کچھوے اوردیگرجانور برآمد ہوئے جن کی تعداد 183 تھی۔ پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ برآمد کئے گئے جانوروں میں سے کچھ منجمد ہونے کے باوجود زندہ تھے۔ مائیکل پیٹرکی پڑوسی خاتون نے اپنے سانپ دیکھ بھال کے لئے اس کے حوالے کئے تھے لیکن سانپ واپس نہ ملنے پرپولیس میں شکایت درج کرائی جس کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور جانوروں سے بے رحمی کے الزام میں مائیکل پیٹرک کوگرفتارکرلیا۔ اس کی بیوی کی تلاش جاری ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں جانوروں کوفریزر میں منجمد کرنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ماہ جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ امر ناتھ یاترا کیلئے تین دائروں والی سیکورٹی انتظامات ہوں گے:آئی جی پی کشمیر

Next Post

یہ ہے دنیا کا طویل القامت خاندان، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
یہ ہے دنیا کا طویل القامت خاندان، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق

یہ ہے دنیا کا طویل القامت خاندان، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق

سری لنکا کی ابتر صورتحال میں امریکا کا کتنا ہاتھ ہے؟

سری لنکا کی ابتر صورتحال میں امریکا کا کتنا ہاتھ ہے؟

راجوری میں فورسز نے آئی ای ڈی برآمدکرکے تباہ کیا

راجوری میں فورسز نے آئی ای ڈی برآمدکرکے تباہ کیا

کوکرناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

کوکرناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے: عمر عبدا للہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »