• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
       سرکار اہم جگہوں پر خود ہی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرے: کے ٹی ایم ایف

   سرکار اہم جگہوں پر خود ہی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرے: کے ٹی ایم ایف

by امت ڈیسک
17/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) دکانوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے سرکاری حکمنامے پر تاجروں نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وادی کشمیر کے تاجر طبقہ اس وقت اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ بیس سے تیس ہزار روپہ خرچہ کرسکیں اسلئے بہتر یہ ہوتا کہ ماضی کی طرح ہی سرکار اہم جگہوں پر خود ہی سی سی ٹی وی نصب کریں۔ واضح رہے کہ ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر کی جانب سے حال ہی میں دکانداروں اور تاجروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے دکانوں پر نگرانی کے کیمرے (سی سی ٹی وی کیمرے) نصب کریں جس حکمنامے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کے ٹی ایم ایف (کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینو فیکچررس فیڈریشن ) کے سرپرست محمد صادق بقال اور صدر شاہد حسین میر نے کہا کہ سرکار کی رائے کااحترام ہے تاہم وادی کشمیر باالخصوص شہر سری نگر کے تاجر اس وقت اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ کوئی بڑا خرچہ کرسکیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں کئی مارکیٹ ایسوسی ایشنز کے ساتھ بات کی ہے جنہوں نے کہا کہ سرولنس سسٹم نصب کرنے پر کم سے کم 20 ہزار سے 30 ہزا ر روپے کا خرچہ آتا ہے۔اُن کے مطابق دکاندار پہلے ہی کووڈ اور لاک ڈاون کی وجہ سے پریشان ہے اور ان کا تجارت کافی متاثر ہوچکا ہے اسلئے اس وقت ان کےلئے یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ اس بڑی رقم کو خرچ کریں۔انہوں نے اس ضمن میں ضلع انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ ماضی کی طرح ہی شہر کے اہم جگہوں پر سرکاری طور پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں۔انہوں نے کہا کہ تاجر انتظامیہ کے ساتھ برابر تعاون کررہی ہے تاہم موجودہ وقت میں کوئی بڑی رقم کو خرچ کرنا ممکن نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دنیا کا سب سے مہنگا ترین تربوز، قیمت جس کی 6 ہزار ڈالر تک

Next Post

مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزرچلانے کے خلاف جمعیۃعلماء ہند سپریم کورٹ پہنچی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزرچلانے کے خلاف جمعیۃعلماء ہند سپریم کورٹ پہنچی

مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزرچلانے کے خلاف جمعیۃعلماء ہند سپریم کورٹ پہنچی

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصٰی پر ایک بار پھر حملہ، 17 نمازی زخمی

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصٰی پر ایک بار پھر حملہ، 17 نمازی زخمی

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط

ایس آئی اےکی طرف سے سرینگر میں چھاپے: 2011 میں لکھے گئے مضمون کی بنا پر کشمیر یونیورسٹی پی ایچ ڈی اسکالر گرفتار

ایس آئی اےکی طرف سے سرینگر میں چھاپے: 2011 میں لکھے گئے مضمون کی بنا پر کشمیر یونیورسٹی پی ایچ ڈی اسکالر گرفتار

نئی دہلی میں آرمی کمانڈرز کی کانفرنس کا آج باضابطہ طور پر آغاز ہوگا، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ، آرمی چیف لیفٹنٹ جنرل ایم ایم نروانے سمیت دیگر آفیسران شرکت کریں گے

نئی دہلی میں آرمی کمانڈرز کی کانفرنس کا آج باضابطہ طور پر آغاز ہوگا، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ، آرمی چیف لیفٹنٹ جنرل ایم ایم نروانے سمیت دیگر آفیسران شرکت کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »