• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں ٹی آر ایف سے وابستہ جنگجو گرفتار : پولیس کا دعویٰ

by امت ڈیسک
18/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بانڈی پورہ) پولیس نے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں ٹی آر ایف میں حال ہی میں شمولیت اختیار کرنے والے ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

@bandiporapolice & 14RR Army,3rd BN CRPF arrested a recently joined #LeT (TRF) terrorist in the orchards of Lawaypora Bandipora.He has been identified as Amir Tariq Khan @Waleed S/o Tariq Ahmad Khan R/o Lawaypora Bpr.Further investigation taken up. @JmuKmrPolice @KashmirPolice

— District Police,Bandipora (@bandiporapolice) April 18, 2022

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو بانڈی پورہ کے لاوے پورہ علاقے میں ایک باغ میں ٹی آر ایف سے وابستہ ایک جنگجو کے چھپے رہنے کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس، فوج کی 14 آر آر اور سی آر پی ایف کی 3 بٹالین سے وابستہ ایک مشترکہ ٹیم نے باغ کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار شدہ کی شناخت عامر طارق خان عرف ولید ولد طارق احمد خان ساکن لاوے پورہ کے بطور ہوئی ہے۔ موصوف ترجمان نے کہا کہ گرفتار شدہ کی ٹی آر ایف میں شمولیت اختیار کرنے کے متعلق تصویر ماہ رواں کی 13 تاریخ کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر احتجاج اورہنگامے

Next Post

سردار تنویرالیاس بلامقابلہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
سردار تنویرالیاس بلامقابلہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب

سردار تنویرالیاس بلامقابلہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب

جموں و کشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل: چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان انداربی

جموں و کشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل: چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان انداربی

کاکہ پورہ پلوامہ ریوے اسٹیشن کے باہر ریلوے پروٹیکشن اہلکاروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

کاکہ پورہ پلوامہ ریوے اسٹیشن کے باہر ریلوے پروٹیکشن اہلکاروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

سی سی ٹی وی کا استعمال کریں اور مشکوک نقل و حرکت کی پولیس کو اطلاع کریں: ڈی سی سرینگر کی تاجروں کو ہدایت

سی سی ٹی وی تنصیب کا معاملہ: حکم نامے پر من وعن عملدرآمدہونا چاہیے : ڈپٹی کمشنر سرینگر

محبوبہ مفتی کی سونیا گاندھی سے ملاقات، بی جے پی کے خلاف جموں وکشمیر میں مشترکہ اتحاد پر گفتگو،:میڈیا رپورٹ

محبوبہ مفتی کی سونیا گاندھی سے ملاقات، بی جے پی کے خلاف جموں وکشمیر میں مشترکہ اتحاد پر گفتگو،:میڈیا رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »