• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جولائی ۲۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عمر عبداللہ کا مرکز پر وعدہ خلافی کا الزام، کہا: ریاستی درجے کے لیے دہلی میں احتجاج پر مجبور کیا گیا

عمر عبداللہ کا مرکز پر وعدہ خلافی کا الزام، کہا: ریاستی درجے کے لیے دہلی میں احتجاج پر مجبور کیا گیا

by امت ڈیسک
20/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، 20 جولائی: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ بحال کرنے کا وعدہ پورا نہ کرکے نیشنل کانفرنس کو دہلی میں احتجاج کرنے پر مجبور کیا۔

جنتر منتر پر احتجاج کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس گزشتہ دو برس سے مسلسل مرکزی حکومت کو پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ میں کیے گئے وعدوں کی یاد دہانی کرا رہی ہے، مگر اب تک ریاستی درجے کی بحالی کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے اپنے انتخابی منشور پر قائم رہتے ہوئے قانون ساز اسمبلی کے پہلے ہی اجلاس میں جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت اور حقوق کی بحالی سے متعلق قرارداد منظور کی تھی۔

تاہم انہوں نے واضح کیا کہ آج کا احتجاج صرف اور صرف جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے مطالبے کے لیے ہے۔

عمر عبداللہ نے کہا، "سب سے پہلے ریاستی درجہ بحال ہونا چاہیے، اس کے بعد اسمبلی سے منظور کی گئی دیگر قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے کوششیں کی جائیں گی۔ تمام اقدامات کا آغاز ریاستی درجہ بحال ہونے کے بعد ہوگا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی میں نیشنل کانفرنس کا ریاستی درجے کی بحالی کے لیے احتجاج، فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ شریک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دہلی میں نیشنل کانفرنس کا ریاستی درجے کی بحالی کے لیے احتجاج، فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ شریک

دہلی میں نیشنل کانفرنس کا ریاستی درجے کی بحالی کے لیے احتجاج، فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ شریک

20/07/2026
جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں انتہائی موسلا دھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری

جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں انتہائی موسلا دھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری

20/07/2026
پونچھ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد جاں بحق، متعدد لاپتا

پونچھ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد جاں بحق، متعدد لاپتا

19/07/2026
عمر عبداللہ کا پنجاب کے وزیراعلیٰ  کو خط، جموں و کشمیر کے گوشت تاجروں کو راحت فراہم کرنے کا مطالبہ

شدید بارشوں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا دہلی کا دورہ مختصر، جموں روانہ ہونے کا اعلان

19/07/2026
پونچھ میں موسلا دھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد جاں بحق، 6 لاپتہ

پونچھ میں موسلا دھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد جاں بحق، 6 لاپتہ

19/07/2026
پونچھ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 4 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

پونچھ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 4 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

19/07/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »