• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جولائی ۲۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ میں پتھر گرنے کے دو حادثات، تین افراد جاں بحق، چھ زخمی

ڈوڈہ میں پتھر گرنے کے دو حادثات، تین افراد جاں بحق، چھ زخمی

by امت ڈیسک
21/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 21 جولائی: ضلع ڈوڈہ کے رگی نالہ اور جاتی گنیکا علاقوں میں پتھر گرنے کے دو الگ الگ حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ چھ دیگر زخمی ہوگئے۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

انہوں نے مال پتھر دھار علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے مویشیوں کے نقصان پر بھی افسوس کا اظہار کیا اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں لینڈ سلائیڈ کا ایک اور سانحہ، دو بچوں سمیت سات افراد جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پونچھ میں لینڈ سلائیڈ کا ایک اور سانحہ، دو بچوں سمیت سات افراد جاں بحق

پونچھ میں لینڈ سلائیڈ کا ایک اور سانحہ، دو بچوں سمیت سات افراد جاں بحق

20/07/2026
پارلیمنٹ مارچ کے دوران دہلی میں کشیدگی، پولیس کی لاٹھی چارج اور آنسو گیس؛ حکومت اور سی جے پی کے درمیان مذاکرات

پارلیمنٹ مارچ کے دوران دہلی میں کشیدگی، پولیس کی لاٹھی چارج اور آنسو گیس؛ حکومت اور سی جے پی کے درمیان مذاکرات

20/07/2026
عمر عبداللہ کا مرکز پر وعدہ خلافی کا الزام، کہا: ریاستی درجے کے لیے دہلی میں احتجاج پر مجبور کیا گیا

عمر عبداللہ کا مرکز پر وعدہ خلافی کا الزام، کہا: ریاستی درجے کے لیے دہلی میں احتجاج پر مجبور کیا گیا

20/07/2026
دہلی میں نیشنل کانفرنس کا ریاستی درجے کی بحالی کے لیے احتجاج، فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ شریک

دہلی میں نیشنل کانفرنس کا ریاستی درجے کی بحالی کے لیے احتجاج، فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ شریک

20/07/2026
جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں انتہائی موسلا دھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری

جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں انتہائی موسلا دھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری

20/07/2026
پونچھ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد جاں بحق، متعدد لاپتا

پونچھ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد جاں بحق، متعدد لاپتا

19/07/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »