• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموںوکشمیرکیلئےنیاپرندہ’وَن کُکڑ ‘کاانتخاب

جموںوکشمیرکیلئےنیاپرندہ’وَن کُکڑ ‘کاانتخاب

ہانگل بدستور علامتی جانور رہی گا

by امت ڈیسک
22/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)جموں وکشمیر حکام نے ’ون ککڑ‘ کو جموں وکشمیر کے علامتی پرندہ کا انتخاب کیا گیاہے جبکہ علامتی جانور کے طور پر ہانگل کو برقرار رکھا گیا ہے۔ کالی گردن والا بگلا صرف لداخ میں پایا جاتا ہے، اس وجہ سے جموں و کشمیر انتظامیہ کو نئے پرندے کا انتخاب کرنا پڑا۔ کافی تحقیق کے بعد کلیج یعنی’ ون کوکڑ‘ کا انتخاب کیا گیا ۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی جانب سے اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔پانچ اگست 2019 کو جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی منسوخ کے علاوہ سابق ریاست کو دو مرکزی زیر انتظام خطوں -جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کیا گیا۔ جموں و کشمیر تنظیم نو قانون کا اطلاق کرکے یہاں مرکز کے قوانین نافذ کئے گئے۔جموں و کشمیر کی تقسیم کے ساتھ ہی انتظامیہ کو دونوں خطوں میں مشترک جائیداد اور اثاثے بھی تقسیم کرنے پڑے۔ دونوں انتظامیہ نے لداخ اور جموں و کشمیر یو ٹیز کے لیے جانوروں اور پرندوں کا انتخاب کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔سابق ریاست جموں و کشمیر کا علامتی جانور ہانگل جبکہ کالی گردن والا بگلا علامتی پرندہ نامزد تھا۔

ہانگل بدستور علامتی جانور رہے گا

جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہانگل کو علامتی جانور برقرار رکھ کر علامتی پرندہ نامزد کئے جانے کی کارروائی شروع کی تھی اور سابق ریاست کی تقسیم کے 2 برس سے بھی زیادہ عرصے کے بعد کلیج ’ون کوکڑ‘ کو علامتی پرندہ نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہیں لداخ یوٹی انتظامیہ نے کالی گردن والا بگلا برقرار رکھتے ہوئے اسنو لیپرڈ (Snow Leopard) کو علامتی جانور مقرر کیا ہے۔ کلیج پرندے زیادہ تر جموں وکشمیر کے پہاڑی اور بالائی علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امیت شاہ کا دورہ کشمیر

Next Post

شوپیان میں 9قیدیوں پر پی ایس اے کا اطلاق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post

شوپیان میں 9قیدیوں پر پی ایس اے کا اطلاق

زلمے خلیل زاد پر الزامات

زلمے خلیل زاد پر الزامات

سرینگر میں اقلیتوں کے علاقوں کی فضائی نگرانی رکھی جائے گی: ڈی جی سی آر پی ایف

سرینگر میں اقلیتوں کے علاقوں کی فضائی نگرانی رکھی جائے گی: ڈی جی سی آر پی ایف

پونچھ تصادم : چالیس گھنٹوں کے تعطل کے بعد فائرنگ دوبارہ شروع

پونچھ تصادم : چالیس گھنٹوں کے تعطل کے بعد فائرنگ دوبارہ شروع

سرینگر میں موٹر سائیکل ضبط کرنے کا سلسلہ کئی روز سے جاری

سرینگر میں موٹر سائیکل ضبط کرنے کا سلسلہ کئی روز سے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »