• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

by امت ڈیسک
29/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس اے اور یو اے پی اے جیسے قوانین کے بے تحاشا استعمال کی وجہ سے جموں و کشمیر کے جیل خانے قیدیوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کی عکاس ہے۔ موصوف سینئر لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔ انہوں نے ٹویٹ میں کہا: ’پی ایس اے اور یو اے پی اے جیسے قوانین کے بے تحاشا استعمال کی وجہ سے جموں وکشمیر کے جیل خانے بھرے ہوئے ہیں جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا شدید وسنگین صورتحال کی عکاس ہے‘۔ ان ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’مصنوعی طور پر قائم کیا جانے والا امن ناپائیدار ہے سیاسی قیدیوں کو رہا کریں اور ایسے قوانین نافذ کرکے اختلاف رائے کو خاموش کرنا بند کریں‘

Jails are full in J&K due to indiscriminate & arbitrary use of PSA & UAPA.

Running out of Jail spaces reflect enormity and gravity of situation.
Artificially engineered peace is unsustainable.
Release political prisoners.
Stop silencing of disent by imposing such draconian laws

— M Y Tarigami (@tarigami) April 29, 2022

سی پی آئی (ایم) لیڈر کا یہ بیان ان میڈیا رپوٹس کے بعد آیا ہے جن کے مطابق حالیہ ایام میں جموں و کشمیر پولیس نے قریباً400 شہریوں کو پی ایس ایے جیسے قوانین کے تحت حراست میں لیا ہے ور جس کے پیش نظر جموں و کشمیر کے جیلوں میں قیدیوں کے لئے جگہ کم پڑھ رہی ہے۔ ان میڈیا رپوٹس کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ نے اب ملک کی دیگر ریاستوں کو اس ضمن میں درخواست کی ہے تاکہ قیدیوں کو وہاں منتقل کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں عارضی نارملسی قائم ہے: عمر عبداللہ

Next Post

مرکزی وزارت شہری ہوا بازی کی سرینگر سے شارجہ کے درمیان ہفتے میں پانچ پروازوں کی منظوری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
سرینگر سے شارجہ تک کارگو نقل و حمل کیلئے معاہدہ طے

مرکزی وزارت شہری ہوا بازی کی سرینگر سے شارجہ کے درمیان ہفتے میں پانچ پروازوں کی منظوری

جموں و کشمیر میں آئندہ دنوں میں بجلی کا منظر نامہ بہتر ہوگا:نتیشور کمار

جموں و کشمیر میں آئندہ دنوں میں بجلی کا منظر نامہ بہتر ہوگا:نتیشور کمار

وادی بھر میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات منعقد، تاریخی جامع مسجد سرینگر میں خاموشی چھائی رہی

وادی بھر میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات منعقد، تاریخی جامع مسجد سرینگر میں خاموشی چھائی رہی

پاکستان: مہا بیانیہ اور اعصاب کا امتحان

پاکستان: مہا بیانیہ اور اعصاب کا امتحان

کپواڑہ: 9 ملزمین کے خلاف نارکو ٹیرر کیس کے متعلق چارج شیٹ درج

کپواڑہ: 9 ملزمین کے خلاف نارکو ٹیرر کیس کے متعلق چارج شیٹ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »